ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ٹیکنالوجی کا استعمال انسانیت کی بھلائی کے لئے کیا جانا چاہئے:نائب صدر

ٹیکنالوجی کا استعمال انسانیت کی بھلائی کے لئے کیا جانا چاہئے:نائب صدر

Tue, 28 Nov 2017 11:26:58    S.O. News Service

نئی دہلی27نومبر ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کا استعمال انسانیت کی بھلائی کے لئے کیا جانا چاہئے۔وہ انڈین ٹیلی کام سروس کے 2015 بیچ کے زیر تربیت افسروں کے ساتھ آج یہاں تبادلہ خیال کررہے تھے۔یہ افسران فی الحال غازی آباد میں واقع نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریسرچ، اینوویشن اینڈ ٹریننگ (این ٹی آئی پی آر آئی ٹی) میں انڈکشن ٹریننگ حاصل کررہے ہیں۔


Share: