ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو : موبائل شاپ کے  مالک نے کی خود کشی

منگلورو : موبائل شاپ کے  مالک نے کی خود کشی

Mon, 13 Jun 2022 17:12:19    S.O. News Service

منگلورو،13؍جون (ایس او نیوز) کولور میں واقع ایک موبائل شو روم کے مالک نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کر لی۔
    
اپنی موبائل کی دکان کے اندر واقع ایک کمرے میں پھانسی لگا کر اپنی جان دینے والے شخص کا نام سہیل (34 سال) بتایا جاتا ہے ، جو کہ چوکابیٹو کا رہنے والا تھا ۔ پولیس نے کیس درج کرلیا ہے اور اس انتہائی اقدام کے اسباب کے بارے میں تحقیق کی جا رہی ہے۔


Share: