ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں بھٹکل تعلقہ آڈلیت سودھا میں ای - آفس کا افتتاح

ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں بھٹکل تعلقہ آڈلیت سودھا میں ای - آفس کا افتتاح

Tue, 07 Nov 2023 12:50:28    S.O. News Service

بھٹکل 7 / نومبر (ایس او نیوز) بھٹکل رکن اسمبلی اوراُترکنڑا  ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں تعلقہ آڈلیت سودھا (منی وھادن سودھا)  میں پیر کو  ای - آفس کا افتتاح عمل میں آیا ۔

    اس موقع پر ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر نے ای - آفس کے بارے میں تفصیلات پیش کیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر نینا این، تحصیلدار تیپّے سوامی اور دیگر محکمہ جاتی افسران موجود تھے ۔ وزیر منکال وئیدیا نے ضلع آڈلیت سودھا میں موجود درخواستیں قبول کرنے کے شعبہ کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر ہو رہے کام کاج کا معائنہ کیا ۔ 


Share: