ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ساحلی علاقے میں تیز بارش کا امکان - محکمہ موسمیات نے جاری کیا آرینج الرٹ

ساحلی علاقے میں تیز بارش کا امکان - محکمہ موسمیات نے جاری کیا آرینج الرٹ

Fri, 29 Sep 2023 21:05:19    S.O. News Service

منگلورو 29 / ستمبر (ایس او نیوز) محمکہ موسمیات نے تیز برسات کے امکانات دیکھتے ہوئَے آئندہ 24 گھنٹوں کے لئَے ساحلی اضلاع میں آرینج الرٹ جاری کیا ہے ۔

 کرناٹکا نیچرل ڈسیاسٹر انچارج سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق کل 30 ستمبر دوپہر تک کے لئے اڈپی اور منگلورو کے لئے آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔ تیز برسات کے ساتھ ہواوں کی رفتار 55 کلو میٹر تک ہونے کی بات کہتے ہوئے ماہی گیروں کو مچھلی کے شکار کے لئے سمندر میں جانے سے منع کیا گیا ہے ۔ 


Share: