ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ میں جمعرات کو صبح سے دوپہر تک نہیں رہے گی الیکٹری سٹی

بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ میں جمعرات کو صبح سے دوپہر تک نہیں رہے گی الیکٹری سٹی

Wed, 06 Sep 2023 20:18:13    S.O. News Service

بھٹکل 6/ستمبر (ایس او نیوز)  ہبلی  الیکٹری سٹی سپلائی کمپنی (HESCOM) نے اطلاع دی ہے کہ کل جمعرات 7 ستمبر کو بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ میں صبح 9:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک بجلی  سپلائی متاثر رہے گی۔

کاروار  سے ایگزیکٹو انجینئر  نے ایک پریس ریلیز  جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  جمعرات کو کمٹہ، ہوناور اور مرڈیشور سب  سینٹرس میں  110 KV پاور سب اسٹیشن میں الیکٹری سٹی maintenance کا کام ہوگا جس کی وجہ سے  ضلع اُترکنڑا کے تینوں تعلقہ جات میں  دوپہر تک بجلی سپلائی بند رہے گی۔ ہیسکام انجینئر نے عوام الناس سے  درخواست کی ہے کہ وہ  تعاون کریں ۔

Power Outage on September 7 in Bhatkal, Honnavar and Kumta
 


Share: