ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اڈپـی: ملپے کے قریب المناک حادثہ - گرینائٹ سلیب کے نیچے دبنے سے 2 مزدوروں کی موت

اڈپـی: ملپے کے قریب المناک حادثہ - گرینائٹ سلیب کے نیچے دبنے سے 2 مزدوروں کی موت

Thu, 14 Sep 2023 20:07:00    S.O. News Service

اڈپی 14 / سمتمبر (ایس او نیوز) ملپے کے قریب تھوٹم میں ٹرک سے اتارتے وقت حادثاتی طور پر گرینائٹ کا سلیب پھسل کر مزدروں کے اوہر گر گیا اور دو مزدور گرینائٹ کے نیچے دب کر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔
    
مہلوکین کی شناخت بابولا اور بھاسکر کے طور پر کی گئی ہے جن عمریں 30 اور 35 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں ۔ حادثے کی خبر ملنے پر ملپے پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائزہ لیا اور کیس درج کرنے کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال میں منتقل کیا ۔ 


Share: