ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اسرائیل کا غزہ میں حماس کے 600 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل کا غزہ میں حماس کے 600 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Mon, 30 Oct 2023 20:37:35    S.O. News Service

غزہ 30/اکتوبر (ایجنسی) اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں  نے غزہ میں حماس کے 600 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ واضح رہے کہ غزہ میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی جانب سے میزائل حملے کیے گئے ہیں۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے، حالانکہ القدس اسپتال میں 12 ہزار افراد نے پناہ لے رکھی ہے جس میں   400 مریض اور سیکڑوں زخمی افراد  زیرِ علاج ہیں۔


Share: