پرائیوٹ بنگلورو بس الٹنے سے ایک خاتون مسافر کی موت

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 6th February 2018, 8:01 PM | ساحلی خبریں |

اڈپی 6؍فروری (ایس او نیوز) موڈوبیلّے اور بنگلورو کے بیچ چلنے والی ایک پرائیویٹ بس موڈوگیری تعلقہ میں الٹ جانے سے ایک خاتون مسافر ہلاک ہوگئی ہے۔ موصولہ تفصیل کے مطابق مہلوک خاتون کا نام بھاویا(25سال) ہے جو کہ اڈپی کے شیروا نامی علاقے کی رہنے والی تھی۔

بتایا جاتا ہے کہ اس حادثے میں 8دیگر مسافر بھی زخمی ہوئے ہیں جن کا علاج مختلف اسپتالوں میں کیا جارہے ۔بھاویا کا شوہرسندیپ بھی اس کے ساتھ بس میں سفر کررہا تھا مگر اسے کسی بھی قسم کی چوٹ نہیں لگی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

کل منگل 7 مئی کو ہوں گے انتخابات؛ تیاریاں مکمل ؛ بھٹکل میں 248 پولنگ اسٹیشنوں میں ہوگی ووٹنگ؛ای وی ایم کے ساتھ پولنگ بوتھوں پر افسران روانہ

  کل منگل کو  لوک سبھا انتخابات کا ملک میں تیسرا مرحلہ اور کرناٹک میں دوسرا مرحلہ ہوگا جس کے دوران ضلع اُترکنڑا سمیت   بیلگام، چکوڈی، باگلکوٹ، بیجاپور، گلبرگہ، رائچور، بیدر، کوپّل، بلاری، ہاویری، دھارواڑ، داونگیرے اور شموگہ میں ووٹنگ ہوگی۔   تمام انتخابی حلقوں میں  پولنگ ...

مرڈیشور سمندر میں غرق ہوکر ایک طالب علم سمیت دو جاں بحق؛ ساگر سمر کیمپ کے طلبہ پکنک کے لئے پہنچے تھے بھٹکل

سیاحت کے لئے مشہور مرڈیشور سمندر میں غرق ہوکر دو نوجوان جاں بحق ہوگئے جس میں ایک کی شناخت  مولوی اسماعیل ابن  مرحوم مولانا اقبال برماور  (22) کی حیثیت سے کی گئی ہے، البتہ دوسرے نوجوان کا نام معلوم نہیں ہوسکا۔ واردات اتوار شام قریب پانچ  بجے پیش آئی۔

لوک سبھا انتخابات کے لئے اُترکنڑا ضلعی انتظامیہ تیار؛ 7/مئی کو ہوگی ووٹنگ ؛ 16.41 لاکھ ووٹرس: 1977 پولنگ بوتھس: 6939 عملہ

لوک سبھا  انتخابات-2024 جو اُترکنڑا میں 7/مئی کو ہوں گے،   آزاد، صاف و شفاف اور پرامن  انتخابات کے لئے ضلعی انتظامیہ نے   تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔کاروار ڈی سی آفس میں   اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے  اُترکنڑا ڈپٹی کمشنر اورانتخابی ریٹرننگ افسر گنگوبائی مانکر نے  بتایا ...