منڈگوڈ میں برج کے اندر انجان نعش : قتل کا شبہ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 26th April 2017, 9:37 PM | ساحلی خبریں |

منڈگوڈ:26/اپریل(ایس اؤنیوز) تعلقہ کے ہبلی۔ سرسی روڈ پر واقع کاتور گرام پنچایت حدود کے سنگنلی دیہات کے آبشار کا پانی بہنے والے برج کے قریب ایک انجان عورت کی نعش کا پتہ چلاہے۔

مہلوک عورت قمیص میں ملبوس ہے جس پر نیلے رنگ کے پھول نقش ہیں، عورت کی عمر 35-30کے درمیان بتائی جارہی ہے۔ شبہ جتایا گیا ہے کہ شرپسندوں نے برج سے نیچے پھینک کر پتھر سے کچل کر قتل کیا گیا ہوگا۔ قتل کا شبہ اس وقت ہوا ، جب نعش عوام کی نظروں سے بچنے کے لئے برج کے اندر کھینچ کر رکھی گئی تھی ۔ اسی طرح پتھر سے چہرے کو کچلنے سے نعش کی پہچا ن کرنا مشکل ہورہاہے۔ سرسی ڈی وائی ایس پی ناگیندر شٹی، پی ایس آئی کرن کمار نایک، لکپا نایک جائے وقوع کا دورہ کرتے ہوئے معائنہ کرنے کے بعد کیس درج کرلیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض کا اہم فیصلہ؛ ووٹنگ کے لئے بھٹکل جانے والے جماعت کے ممبران کو فری ٹکٹ کا اعلان

  فسطائی طاقتوں کو  برسر اقتدار  پر آنے سے روکنے اورملک  میں جمہوری اقدار کو باقی رکھنے کے مقصد سے    بھٹکل مسلم اسوسی ایشن  ریاض نے محسوس کیا ہے کہ اِس بار کے انتخابات میں   مسلمانوں کی طرف سے صد فیصد ووٹنگ ضروری ہے  اور اس کے لئے ہرممکن قدم اُٹھانے کی ضرورت ہے۔اسی اقدام کے ...

منگلورو میں بی جے پی کارکن نے پولنگ بوتھ کے پاس کیا ہنگامہ - کنداپور میں 'نوٹا' کی مہم زوروں پر

ووٹنگ کے دوران پولنگ بوتھ کے قریب  بی جے پی کارکنوں  کی پہلے پولس پھر صحافیوں کے ساتھ اُس  وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب کانگریس امیدوار پدماراج آر پجاری  ایک گھنٹہ تک  ووٹنگ کی قطار میں کھڑے ہونے کے بعد  اپنا ووٹ ڈال کر باہر آرہے تھے۔  واردات  جمعہ صبح کو پیش آئی۔

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔