بھٹکل:دیہی پوسٹ ملازمین کا احتجاج 7ویں دن بھی جاری

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 22nd August 2017, 8:31 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:22/اگست (ایس اؤنیوز)7ویں پے کمیشن اور دیگر اپنے جائز مطالبات کو پورا کرنے کی مانگ لے کر بھٹکل پوسٹ آفیس کے سامنے تعلقہ دیہی پوسٹ ملازمین کا احتجاج 7ویں دن بھی جاری رہا۔

پوسٹ ملازمین روزانہ صبح 10بجے سے دوپہر 1بجے تک پوسٹ آفیس کے سامنےدھرنے پر بیٹھ کر اپنی مانگوں کو پورا کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں، پوسٹ ملازمین نے 7ویں پے کمیشن کے کملیش چندر کی رپورٹ کو جاری کرنےکی اہم مانگ رکھی ہے۔ اس کے علاوہ پوسٹ ملازمین کو مستقل کرنے ، ان کے اوقات کو طئے کرنے پر زور دیاہے۔ احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ جب تک ہماری مانگیں پوری نہیں کی جائیں گی ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ دھرنے میں پوسٹ ملازمین شنکرنائک جالی ، گوپال ہڈیل ، جگناتھ موگیر، اندرا مٹھلی ، وندنا بیلکے وغیرہ شریک تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض کا اہم فیصلہ؛ ووٹنگ کے لئے بھٹکل جانے والے جماعت کے ممبران کو فری ٹکٹ کا اعلان

  فسطائی طاقتوں کو  برسر اقتدار  پر آنے سے روکنے اورملک  میں جمہوری اقدار کو باقی رکھنے کے مقصد سے    بھٹکل مسلم اسوسی ایشن  ریاض نے محسوس کیا ہے کہ اِس بار کے انتخابات میں   مسلمانوں کی طرف سے صد فیصد ووٹنگ ضروری ہے  اور اس کے لئے ہرممکن قدم اُٹھانے کی ضرورت ہے۔اسی اقدام کے ...

منگلورو میں بی جے پی کارکن نے پولنگ بوتھ کے پاس کیا ہنگامہ - کنداپور میں 'نوٹا' کی مہم زوروں پر

ووٹنگ کے دوران پولنگ بوتھ کے قریب  بی جے پی کارکنوں  کی پہلے پولس پھر صحافیوں کے ساتھ اُس  وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب کانگریس امیدوار پدماراج آر پجاری  ایک گھنٹہ تک  ووٹنگ کی قطار میں کھڑے ہونے کے بعد  اپنا ووٹ ڈال کر باہر آرہے تھے۔  واردات  جمعہ صبح کو پیش آئی۔

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔