مرڈیشور بینا وئیدیا پی یو کالج کا متعلم پول والٹ میں نیشنل لیول کے لئے منتخب  

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 30th October 2019, 8:03 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:30؍اکتوبر(ایس اؤ نیوز)23سے 25اکتوبر تک شیموگہ کے نہرو میدان میں منعقدہ کرناٹکا ریاستی سطح کے  پی یوکالج کھیل مقابلے میں مرڈیشور بینا وئیدیا پی یوکالج کے متعلم ناگراج  وئیدیاقومی سطح کے لئے منتخب ہونے کی کالج پریس ریلیز کے ذریعے جانکاری دی گئی ہے۔

کالج کا متعلم ناگراج   پول والٹ میں 3.10میٹر جمپ کرتے ہوئے ریاستی سطح پر دوسران مقام حاصل کرتے ہوئے نیشنل لیول کے لئے منتخب ہواہے۔ ناگراج کی کھیل کے میدان میں بہترین کارکردگی پر کالج انتظامیہ کے صدر منکال ایس وئیدیا ، ڈائرکٹر، پرنسپال ، فزیکل ڈائرکٹر وغیرہ نے مبارکبادی پیش کی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...