گوکرن کے سمندری ساحل پر22فروری کو پتنگ بازی اتسوا : ضلع نگراں کاروزیر جولے کریں گی افتتاح

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 20th February 2020, 8:34 PM | ساحلی خبریں |

کاروار:20؍فروری(ایس اؤ نیوز)اترکنڑا ضلع انتظامیہ اور محکمہ سیاحت کے اشتراک سے 22فروری کی سہ پہر 30-02بجے ضلع کے مشہور سیاحتی مقام گوکرن سمندری ساحل پر پتنگ بازی 2020اتسوا کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں جانکاری دی گئی ہےکہ ضلع نگراں کار وزیر ششی کلا جولے پتنگ بازی اتسوا کا افتتاح کریں گی۔ کمٹہ ہوناور کے رکن اسمبلی دینکر شٹی پروگرام کی صدارت کریں گے۔ اسمبلی اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری ، وزیر سیاحت سی ٹی روی، وزیر برائے شکر اور مزدور شیورام ہیبار، ایم پی اننت کمار ہیگڈے وغیرہ شریک رہیں گے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...