سرسی: پولیس میں بھرتی کے امیدواروں کے لئے مفت تربیتی کیمپ

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 18th October 2019, 5:51 PM | ساحلی خبریں |

کاروار18/اکتوبر (ایس ا و نیوز) امتحانات سے پہلے امیدواروں کومفت تربیت دینے کے منصوبے کے تحت ضلع ایمپلائمنٹ ایکسچینج کی جانب سے سرسی میں سرکاری اسپتال کے قریب واقع سرکاری فرسٹ گریڈ کالج میں ان امیدواروں کے لئے مفت تربیتی کیمپ منعقد کیاجارہا ہے جو محکمہ پولیس میں بھرتی کے خواہشمند ہیں۔

 یہ کیمپ محکمہ پولیس میں مختلف خالی عہدوں پر طلب کی درخواستوں کے پس منظر میں 19 اکتوبرسے 28اکتوبر تک صبح 10بجے سے 1بجے تک اور دوپہر میں 2بجے سے 4بجے تک چلے گا۔اس کیمپ میں صرف تربیتی پروگرا م مفت رہے گا، دیگر کسی بھی قسم کی سہولت فراہم نہیں کی جائے گی۔ جو امیدوار اس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ مزید معلومات کے لئے ضلع ایمپلائمنٹ ایکسچینج سے ذاتی طور پر یا پھر فون نمبر  9481274298/ 8310044796 / 08382-226386/ پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔
 

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...