بیندور: ایس ایس ایل سی اور پی یو سی امتحان میں تعلقہ سطح پر امتیازی نمبر پانے والے طلبہ کی تہنیت

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 25th August 2021, 9:19 PM | ساحلی خبریں |

شیرور25/اگست (ایس او نیوز) مدرسہ مفتاح العلوم کے ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں ناماّ  ناڈا۔وکوٹا بیندور اور ناخدا ویلفیئر ایسو سی ایشن مدرسہ مفتاح العلوم کے ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں ناماّ  ناڈا۔وکوٹا بیندور اور ناخدا ویلفیئر ایسو سی ایشن شیرور کی جانب سے  بیندور تعلقہ سطح پر ایس ایس ایل سی اور پی یو سی  امتحانات میں امتیازی نمبر پانے والے طلبہ کی تہنیت کرنے کے علاوہ اگلی تعلیمی زندگی کے لئے اُن کی  رہنمائی کی گئی  ۔شیرور کی جانب سے  بیندور تعلقہ سطح پر ایس ایس ایل سی اور پی یو سی  امتحانات میں امتیازی نمبر پانے والے طلبہ کی تہنیت کرنے کے علاوہ اگلی تعلیمی زندگی کے لئے اُن کی  رہنمائی کی گئی  ۔

    تلاوت قرآن سے شروع ہونے والی اس تقریب کی صدارت بیندور تعلقہ صدر عبدالسمیع ہلگیرے نے کی ۔ تعلقہ نائب صدر ممدو ابراہیم صاحب نے حاضرین کا استقبال کیا ۔ سینٹرل کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹیو سیکریٹری حسین ہائکاڈی، اڈپی ضلع جنرل سیکریٹری مولانا ضمیر احمد رشادی کے علاوہ صدر جلسہ عبدالسمیع ہلگیرے  نے اجلاس سے خطاب سے خطاب کیا ۔ 

 ایس ایس ایل سی اور پی یو سی میں امتیازی نمبرات سے کامیاب  ہونے والے مندرجہ ذیل 19 طلبہ کو اعزاز سے نوازا گیا .
    پی یو سی زمرے میں : محمد سمعان شیخ جی (98%)، محمد اویس کے ہلگیری (97%)، حمدان کرانی شیرور(97%)، الریفاء (96%)، محمد سولیم تاراپتی بیندور (94.5%)،بی بی سمیرا شیرور(94%)، کاپسی محمد ارباز شیرور(93%)،مفوزا(90.3%)،گنگولی محمد فائق(90%)، شمیم بانو(89.3%)۔

    ایس ایس ایل سی زمرے میں :  رمین کرانی شیرور (98.2%)، سمیرا ثانیہ(96.2%)، نہرین     (93%)، ٹی عبدالسیمان بیندور(92%)، مسکان پری شیرور(90%)، سوہا فاطمہ شیرور(89.2%)    ، شیخ محمد عفنان گولی ہولے(89%)، عائشہ نورین ناگور (89%)، ذائگدار فضا عنبر شیرور (89%)

    اس تقریب کے موقع پر اڈپی ضلع صدر جناب مشتاق احمد بیلوے، ضلع نائب صدر مجاور ابو محمد کنداپور، ضلع جوائنٹ سیکریٹری سید اجمل شیرور، ضلع کمیٹی کے اراکین شعبان ہنگلورو، زکریا امباگل ، تعلقہ سیکریٹری الطاف مقری شیرور، تعلقہ کنوینر محمد حسین پری شیرور، مسجد عبداللہ طلائی شیرور کے صدر ابوبکر صاحب اور دیگر حضرات موجود تھے ۔
 

ایک نظر اس پر بھی

ریاض کے بعد دمام اور جدہ بھٹکلی جماعتوں نے بھی ممبران سے کی ووٹنگ میں حصہ لینے کی اپیل؛ فری ائیرٹکٹ کی بھی پیشکش

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بھٹکل اور اُترکنڑا میں  7/مئی کو ووٹنگ ہوگی ، یعنی وقت بالکل کم بچا ہے۔ ایسے میں ایک طرف  بھٹکل اسوسی ایشن ریاض نے پہل کرتے ہوئے  اپنے ممبران کے لئے جماعت کی طرف سے  ائیر ٹکٹ  کا اعلان کیا،  وہیں دوسری طرف  لوک سبھا انتخابات کی سنگینی کو ...

حادثے کو دعوت دیتا بھٹکل رنگین کٹہ نیشنل ہائی وے؛ کیا حادثے سے پہلے توجہ دے گی انتظامیہ ؟

  بھٹکل  کا رنگین کٹہ نیشنل ہائی وے   حادثوں کو دعوت دے رہا ہے، مگر  نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہو،  آئی آر بی کمپنی  ہو یا پھر تعلقہ انتظامیہ ہو، کوئی اس دعوت نامہ پر توجہ نہیں دے رہا ہے۔

بھٹکل: بچے اورنوجوان دور درازاور غیر آباد علاقوں میں تیراکی کے لئے جانے پر مجبور کیوں ہیں ؟ مسجدوں کے ساتھ ہی کیوں نہ بنائے جائیں تالاب ؟

سیر و سیاحت سے دل صحت مند رہتا ہے اور تفریح انسان کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بناتا ہے۔اسلام  سستی اور کاہلی کو پسند نہیں کرتا اسی طرح صحت مند زندگی گزارنے کے لیے غذائیت سے بھرپور خوراک کے ساتھ جسمانی سرگرمیوں کا ہونا بھی ضروری ہے۔ جسمانی سرگرمیوں میں جہاں مختلف قسم کی ورزش ...

بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض کا اہم فیصلہ؛ ووٹنگ کے لئے بھٹکل جانے والے جماعت کے ممبران کو فری ٹکٹ کا اعلان

  فسطائی طاقتوں کو  برسر اقتدار  پر آنے سے روکنے اورملک  میں جمہوری اقدار کو باقی رکھنے کے مقصد سے    بھٹکل مسلم اسوسی ایشن  ریاض نے محسوس کیا ہے کہ اِس بار کے انتخابات میں   مسلمانوں کی طرف سے صد فیصد ووٹنگ ضروری ہے  اور اس کے لئے ہرممکن قدم اُٹھانے کی ضرورت ہے۔اسی اقدام کے ...

منگلورو میں بی جے پی کارکن نے پولنگ بوتھ کے پاس کیا ہنگامہ - کنداپور میں 'نوٹا' کی مہم زوروں پر

ووٹنگ کے دوران پولنگ بوتھ کے قریب  بی جے پی کارکنوں  کی پہلے پولس پھر صحافیوں کے ساتھ اُس  وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب کانگریس امیدوار پدماراج آر پجاری  ایک گھنٹہ تک  ووٹنگ کی قطار میں کھڑے ہونے کے بعد  اپنا ووٹ ڈال کر باہر آرہے تھے۔  واردات  جمعہ صبح کو پیش آئی۔