شمالی کینرا لوک سبھاحلقہ کے 27پرچہ نامزدگیوں میں سے 3پرچے  رد

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 5th April 2019, 7:43 PM | ساحلی خبریں |

کاروار:05؍اپریل (ایس او نیوز) 2019لوک سبھا انتخابات کے لئے داخل کئے گئے پرچہ نامزدگیوں کی جمعہ کو ڈی سی دفتر میں جانچ ہوئی ۔ کل 17امیدواروں میں سے دو پرچہ نامزدگی ردکئے گئے ہیں تو ایک امیدوار نے تین پرچے داخل کئے تھے جس میں ایک صحیح نہ ہونے پر رد کیا گیا ہے اس طرح کل 27پرچہ نامزدگیوں میں سے تین پرچے رد ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

پرچہ نامزدگی قانون کے مطابق ایک امیدوار کے لئے 10تائید کرنےو الوں اور ایک محرک کی دستخط ہونا لازمی ہے۔ لیکن آزاد امیدوار کے طورپر داخل کئے گئے پرمود مڈگاؤنکر کے پرچہ میں 4لوگوں کے نام ووٹر لسٹ میں نہیں تھے۔ جس کی بنا پر رد کیاگیا ہے تو شیوسینا کی طرف سے کرشناجی پاٹل نے خود کی تائید سے اور شیو سینا قومی پارٹی سے مقابلہ کرنے کاپرچہ نامزدگی میں درج کیا تھا جب کہ ریاست میں شیو سینا قومی نہیں پارٹی نہیں ہے۔  داخل کرنے پر اور تین پرچہ نامزدگی داخل کئے بال کرشنا پاٹل کا ایک پرچہ نامزدگی رد کیاگیا ہے جب کہ ان کے دو پرچہ نامزدگی صحیح ہونےکی بنا پر وہ امیدوار ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...