بھٹکل سرکاری ڈگری کالج طلبا کی جانب سے شارداتسوا پروگرام

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 3rd October 2019, 7:28 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:03؍اکتوبر(ایس اؤ نیوز)سرکاری ڈگری کالج بھٹکل کے طلبا کی جانب سے نچل مکی وینکٹ رمن مندر میں شارداتسوا پروگرام کا رکن اسمبلی سنیل نائک نے افتتاح کیا۔

افتتاح  کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہاکہ طلبا کی طرف سے متحدہ ایسے پروگراموں کو مصروف دیکھتے ہوئے  بڑی مسرت ہوتی ہے۔ طلبا بہتر پڑھائی کرتے ہوئے بہتر نتائج درج کریں تاکہ سرکاری کالج میں طلبا کے داخلوں میں اضافہ ہو۔ کالج پرنسپال دستگیر ہلیال نے پروگرام کی صدارت کی۔ ڈائس پر مہمان خصوصی شیوانی شانتا رام، منجپا نائک، اے بی وی پی لیڈر کرشنانائک بلسے، راجیش نائک، کرشنانائک ، سبرائے دیواڑیگا، لکچرر ڈاکٹر بھاگیرتھی نائک، بھارگو نائک، روی ، جیونت نائک وغیرہ موجود تھے۔ طالبہ میگھا دیواڑیگا نے استقبال کیا۔ سومیترا نائک نے شکریہ اداکیا۔ سومیا نائک نے نظامت کی۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو میں بی جے پی کارکن نے پولنگ بوتھ کے پاس کیا ہنگامہ - کنداپور میں 'نوٹا' کی مہم زوروں پر

ووٹنگ کے دوران پولنگ بوتھ کے قریب  بی جے پی کارکنوں  کی پہلے پولس پھر صحافیوں کے ساتھ اُس  وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب کانگریس امیدوار پدماراج آر پجاری  ایک گھنٹہ تک  ووٹنگ کی قطار میں کھڑے ہونے کے بعد  اپنا ووٹ ڈال کر باہر آرہے تھے۔  واردات  جمعہ صبح کو پیش آئی۔

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔