انڈین نوائط فورم کا نئی میعاد کے لئے عہدیداران کا انتخاب: عبدالمجید جوکاکو صدر اور عادل ناگرمٹ جنرل سکریٹری منتخب

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 22nd March 2021, 9:27 PM | ساحلی خبریں |

اُڈپی:22؍مارچ  (ایس اؤ نیوز) انڈین نوائط فورم (آئی این ایف ) کے نئے عہدیداران کاانتخابی اجلاس اُڈپی کے پرائیویٹ ہوٹل میں محمد یونس شاہ بندری کی نگرانی میں منعقد ہوا ۔ جس میں کیرلا میں مقیم عبدالمجید جوکاکو بحیثیت صدر اور ممبئی میں مقیم عادل ناگرمٹ  کو جنرل سکریٹری کے طورپر اتفاق رائے سے منتخب کرلیاگیا۔

اسی طرح آئی این ایف کے دیگر عہدوں کے لئے متفقہ انتخابات عمل میں آئے۔ جن کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

نائب صدور:منگلورومیں مقیم ارشد ایس ایم اور آندھراپردیش کے فیاض غنی محتشم

سکریٹری چنئی کے سید غفران لنکا

آڈیٹر : بنگلورو کے عبدالرحمن فیض رکن الدین

خازن : ممبئی کے امین اکرمی

ایک نظر اس پر بھی

سرسی: نقلی دستاویزات کی بنیاد پر کاروں کی خریداری - بینکوں کو دیا گیا کروڑوں روپیوں کا دھوکہ

موٹر گاڑیوں کی خریداری کے لئے فریب کاروں کی ایک ٹولی کے ذریعے نقلی دستاویزات کی بنیاد پر کروڑوں روپئے قرضہ لینے اور پھر گاڑیاں نہ خریدتے ہوئے کےڈی سی سی بینک کے علاوہ کئی نیشنلائزڈ بینکوں کو دھوکہ دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

منڈگوڈ میں سدارامیا نے کہا : بی جے پی جھوٹ کا کارخانہ اور مودی جھوٹوں کے سردار

منڈگوڈ میں کانگریس کی طرف سے منعقدہ پرجا دھونی - ۲ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے بی جے پی اور وزیر اعظم نریندرا مودی پر تیکھے وار کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی جھوٹ کا کارخانہ تو وزیر اعظم مودی جھوٹوں کے سردار ہیں ۔ جھوٹ ہی ان کا خاندانی بھگوان ہے اس لئے ان پر اعتبار ...

بی جے پی اُمیدوار صرف مودی کے نام پرووٹ مانگ رہے ہیں،بھٹکل سمیت کرناٹک کی 20 سے زائد سیٹوں پرہماری جیت یقینی؛ کانگریس ترجمان کا بیان

لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی    ترقی کے نام پر یا حلقہ کے مسائل کو حل کرنے کے نام پر  عوام سے  ووٹ نہیں مانگ رہی ہے   بلکہ مودی کے نام پر ووٹ مانگ رہی  ہے۔ بی جے پی کے پاس ڈیولپمنٹ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،  وہ صرف ذات پات، ہندو مسلم منافرت اور جھوٹے اور نفرتی بیانات کے ذریعے  ...

اُترکنڑا کے عازمین حج کے لئے بھٹکل میں فراہم کی گئی ویکسین کی سہولت؛ سفر حج پر ضلع سے روانہ ہوں گے 220 لوگ

ضلع اُترکنڑا کے عازمین حج کے لئے جمعرات کو بھٹکل تنظیم ہال میں ویکسین کی سہولت فراہم کی گئی، جس کے لئے تنطیم کی طرف سے ضلع حج کمیٹی کی جانب سے تمام عازمین کو ویکسین کے لئے بھٹکل تنظیم آفس پہنچنے  کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔