Sat, 05 Jul 2025 11:19:29
مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ متنازعہ وقف ترمیمی قانون 2023 کے خلاف ریاست بھر میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل پر پُرامن، خاموش مگر پُراثر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس احتجاج کا مقصد حکومت کو اقلیتوں کے مذہبی و معاشی حقوق میں مداخلت سے باز رکھنے کا واضح پیغام دینا تھا۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 11:10:06
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ حکومت دیونہلی تعلقہ کے چنارایاپٹنہ علاقے میں جاری زمین حصول (Land Acquisition) کے مسئلے پر کسانوں کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کے لیے تیار ہے اور اس سلسلے میں 15 جولائی کو دوبارہ اجلاس منعقد کیا جائے گا تاکہ حتمی فیصلے لیے جا سکیں۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 11:03:41
ریاستی حکومت کی جانب سے زمین سے متعلق مسائل کے حل کے لیے شروع کی گئی ’ننا بھومی – میری زمین، میرا حق‘ مہم کو صرف سات مہینوں میں مثالی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ریاستی وزیر برائے روینیو کرشنا بائرے گوڈا نے ہفتہ کے روز ودھان سودھا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 20:26:00
ریاستی حکومت کی چیف سکریٹری شالنی رجنیش کے خلاف بی جے پی ایم ایل سی این روی کمار کی جانب سے دئیے گئے توہین آمیز بیان کے خلاف ریاست بھر میں ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 18:38:44
کرناٹک میں بائیک ٹیکسی سروس پر عائد پابندی کے خلاف قانونی محاذ پر جاری جدوجہد کو اس وقت نئی طاقت ملی جب نہ صرف متعلقہ کمپنیاں عدالت سے رجوع ہوئیں، بلکہ خواتین مسافروں نے بھی بائیک ٹیکسی کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے اسے محفوظ، آسان اور کم خرچ سفری ذریعہ قرار دیا۔
View more
Thu, 03 Jul 2025 11:56:16
وزیر اعلیٰ کرناٹک سدارامیا نے بی جے پی پر سخت حملہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ریاست میں کانگریس حکومت مکمل پانچ سال کی مدت کے لیے قائم رہے گی اور وہ خود پورے دورِ حکومت تک وزیر اعلیٰ کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی والے دن میں خواب دیکھ رہے ہیں کہ حکومت تبدیل ہو جائے گی، مگر یہ ان کا محض وہم ہے۔
View more
Wed, 02 Jul 2025 22:58:21
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بدھ کے روز کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ سدارامیا کی حمایت جاری رکھیں گے اور کانگریس ہائی کمان جو بھی فیصلہ کرے گی، اُسے قبول کریں گے۔
View more
Wed, 02 Jul 2025 11:18:29
کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر، پارٹی صدر کے فرزند اور کرناٹک کے ریاستی وزیر پرینک کھرگے نے انڈیا ٹوڈے کے ایک پروگرام میں علی الاعلان کہا کہ اگران کی پارٹی مرکز میں دوبارہ برسراقتدار آئی تو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ( آر ایس ایس )پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ یہ نشاندہی کرتے ہوئے کہ کانگریس دو بار آر ایس ایس پر پابندی عائد کرچکی ہے،
View more