Mon, 05 May 2025 10:54:22
بی جے پی کی رکن اسمبلی بھاگیرتھی مورولیا اتوار کے روز اُس وقت مشکل میں پڑ گئیں جب ایک صحافی نے اُن سے سوال کیا کہ سہاس شیٹی، جو ایک ہندو نوجوان کے بھی قتل کاملزم ہے اور جس پر راوڈی شیٹر ہونے کا لیبل بھی ہے، اُسے ہندووں کا محافظ کیسے کہا جا سکتا ہے؟ یہ سوال ایم ایل اے کو اتنا بھاری پڑگیا کہ اسے پریس کانفرنس درمیان میں ہی چھوڑ کر باہر نکلنے پر مجبور ہونا پڑا۔
View more
Sun, 04 May 2025 17:21:09
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے صدر ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو 1952 کے انتخابات میں کانگریس نے نہیں، بلکہ ہندوتوا نظریہ کے علمبردار وی ڈی ساورکر اور کمیونسٹ لیڈر ایس اے ڈانگے نے شکست دی تھی۔
View more
Sun, 04 May 2025 17:10:52
ریاستی ایس ایس ایل سی امتحانات میں بالخصوص علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے ناقص اور افسوسناک نتائج پر تعلیمی، سماجی اور سیاسی حلقوں میں شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کلیان کرناٹک سنگھرش سمیتی کے رہنماؤں بشمول ڈاکٹر لکشمن دستی، بسواراج دیشمکھ، پروفیسر ہوڑگی، ڈاکٹر ماجد داغی اور پروفیسر بسواراج کمنور نے مطالبہ کیا ہے
View more
Sun, 04 May 2025 16:58:39
ضلع گلبرگہ کے تعلقہ الند کے مادن ہپرگا گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک شخص نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں اپنی بیوی اور اس کے مبینہ عاشق کو قتل کردیا۔ واقعہ جمعرات کی رات پیش آیا۔
View more
Sun, 04 May 2025 12:19:01
کرناٹک کے دسویں جماعت کے نتائج اس سال بھی وقت پر، جمعہ کے روز جاری کیے گئے، اور ہمیشہ کی طرح کچھ چہروں کی مسکراہٹ نے خبروں کی زینت پائی۔ کچھ نام شائع ہوئے، مبارک بادوں کے پیغامات گردش میں آئے، اور ٹاپ کرنے والے طلبہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔
View more
Sat, 03 May 2025 13:43:36
کرناٹک ایس ایس ایل سی امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال امتحان میں شریک طلبہ کی کل تعداد 8,42,173 رہی، جن میں سے 66.41 فیصد یعنی 8,42,173 طلبہ کامیاب ہوئے۔ کامیاب ہونے والے طلبہ میں سے 2,01,790 طلبہ سرکاری اسکولوں سے تعلق رکھتے ہیں، 1,18,066 طلبہ امدادی اسکولوں سے، اور 2,03,219 طلبہ غیر امدادی اسکولوں سے ہیں۔
View more
Sat, 03 May 2025 11:36:47
کرناٹک اسکول ایگزامنیشن اینڈ ایویلیویشن بورڈ (KSEAB) کی جانب سے تعلیمی سال 2024-25 کے ایس ایس ایل سی سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حیرت انگیز طور پر ریاست کے 144 اسکول ایسے رہے جن کے نتائج مکمل طور پر صفر آئے ہیں۔ ان میں 108 غیر امدادی اسکول، 30 امدادی اسکول، اور 6 سرکاری اسکول شامل ہیں۔
View more
Fri, 02 May 2025 20:09:05
چار دن قبل شہر کے مضافات کوڈوپو میں ایک مسلم نوجوان کی ماب لنچنگ کا تناو ابھی کم نہیں ہوا تھا کہ تین سال قبل سورتکل میں ہوئے فاضل مرڈر کیس کے کلیدی ملزم اور ہندوتوا وادی راوڈی شیٹر سہاش شیٹی کو کل شام بجپے کے علاقے میں بیچ سڑک پر گھیرتے ہوئے سر عام قتل کر دیا گیا ۔
View more
Fri, 02 May 2025 07:53:50
ہندوتوا نظریات سے وابستہ کارکن اور راوڈی شیٹر سہاس شیٹی جس پر محمد فاضیل نامی مسلم نوجوان کے قتل کا بھی الزام تھا، جمعرات شب کو ایک گینگ نے تلوار اور دھاردار ہتھیاروں کے ذریعے بے رحمی کے ساتھ قتل کردیا۔ واردات بجپے کے کنی پڈاؤ علاقے میں رات قریب ساڑھے اٹھ بجے پیش ائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy