Thu, 27 Jul 2017 17:48:45
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان پر فوج کے ساتھ ساز باز کر کے اقتدار حاصل کرنے کے الزامات غلط ہیں۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 17:32:44
: سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 17:24:14
شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خود ساختہ دارالخلافہ الرقہ کے نصف حصے میں سے جہادیوں کو پسپا کر دیا ہے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 17:15:40
امریکی میڈیا پر کہا جا رہا تھا کہ ٹلرسن صدر ٹرمپ سے اختلافات کے تناظر میں مستعفی ہو سکتے ہیں۔امریکی اٹارنی جنرل کے بعد اب وزیر خارجہ کے ساتھ صدر ٹرمپ کے اختلافات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس تناظر میں چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ ریکس ٹلرسن اپنے منصب سے مستعفی ہو سکتے ہیں۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 17:10:49
لبنان اور شام کی سرحد پر واقع اسٹریٹیجیک نوعیت کے لبنانی قصبے عرسال میں شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ اور جہادی عسکریت پسندوں کے درمیان لڑائی رک گئی ہے۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 17:03:32
امریکا کے بحرالکاہل میں تعینات بحری بیڑے کے کمانڈر ایڈمرل اسکاٹ سوفٹ نے کہا ہے کہ اگر امریکی فوج کے کمانڈر ان چیف یعنی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکم دیں تو چین پر جوہری حملہ کر سکتے ہیں۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 20:24:04
مسٹر جناردھنؤ دویدی۔ رکن پارلیمینٹ و جنرل سیکریٹری آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے پریس نوٹ کے ؤبموجب صدر آل انڈیا کانگریس کمیٹی محترمہ سونیا گاندھی نے رکن اسمبلی گلبرگہ و سابق وزیر کرناٹک ممتاز کانگریسی قائد الحاج قمر الاسلام کو اال انڈیا کانگریس کمیٹی کا سیکریٹری نامزد کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ انھیں انچارج و نگران کیرالاکانگریس کمیٹی بھی نامزدکیاہے۔
View more