Sun, 30 Jul 2017 17:23:30
امریکا کی جانب سے ایران پرنئی پابندیاں عائد کرنے اور مغربی ممالک کی جانب سے سخت لہجہ اختیار کیے جانے کے باوجودایران نے اپنے میزائل تجربات جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 17:14:16
وفاقی جرمن حکومت کے مشیر گیرالڈ کناؤس کاکہناہے کہ یورپی یونین کی مہاجرین سے متعلق پالیسیوں میں بہر صورت جلدازجلد اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 20:23:48
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے لکھنؤ دورے سے پہلے ایس پی کے 2ایم ایل سی بکل نواب اور یشونت سنگھ کے پارٹی سے استعفی دینے پر یوپی میں سیاسی الزام تراشیوں کا دور شروع ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 20:13:58
بی ایس پی کے ایم ایل سی ٹھاکر جے ویر سنگھ کے استعفی پر مایاوتی بھڑک گئی ہیں۔بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی اقتدار کی بھوکی پارٹی ہے،وہ دوسری پارٹیوں کے ممبران اسمبلی، ارکان پارلیمنٹ کو توڑکر جمہوریت کے اقدار کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 19:24:43
بہار میں نتیش کمار کی قیادت میں مہاگٹھ بندھن حکومت کے سیاسی الٹ پھیر کے بارے میں ہی پہلے ہی سینئر بیوروکریٹس کو اشارے مل گئے تھے۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 19:09:32
راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے گجرات کانگریس میں مسلسل بھگدڑ مچی ہوئی ہے۔کانگریس سے 6ممبران اسمبلی نے استعفی دے دیا ہے۔پارٹی کو اور ٹوٹنے سے بچانے کے لئے 40ممبران اسمبلی کو ہوائی جہاز سے بنگلور بھیج دیا گیا ہے،جہاں انہیں ایک ریزورٹ میں راجیہ سبھا انتخابات کے پہلے تک رکھا جائے گا۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 19:02:04
جے این یو کے ایک طالب علم نے الزام لگایا ہے کہ یہاں راجیو چوک میٹرو سٹیشن پر سی آئی ایس ایف کے کچھ جوانوں نے اسے پیٹا اور اسے پاکستان بھیجنے کی بات کہی۔
View more
Sat, 29 Jul 2017 18:57:39
دو دن کے لئے چھتیس گڑھ قیام پر بستر پہنچے راہل گاندھی نے بی جے پی پر براہ راست حملہ کیا۔کانگریس کی ایک ورک شاپ میں راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی جھوٹ بولنے والی پارٹی ہے، اس نے چھتیس گڑھ میں ایک کے بعد ایک کئی گھوٹالے کئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy