Sat, 29 Sep 2018 16:36:32
اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 10 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا گیا ہے۔ یہ رقم فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی ’اونروا‘ کو درپیش 68 ملین ڈالر کی قلت کو پورا کرنے کے لیے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 16:11:53
آج ہی کے دن دس سال قبل بھگواء ملزمین کرنل پروہیت، سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر، میجر رمیشن اپادھیائے ویگر ملزمین نے گنجان مسلم آبادی والے صنعتی شہر مالیگاوں میں بم دھماکہ کیا تھا
View more
Sat, 29 Sep 2018 12:24:32
منگلورو اینٹی کرپشن بیوریو کے افسران نے کرناٹکا ہاؤسنگ بورڈ(کے ایچ بی)کے ایک آفیسر کورشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا مفرور بتایا جارہا ہے۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 12:05:45
بیلگاوی مضافاتی حلقے سے کانگریسی رکن اسمبلی لکشمی ہیبالکر نے دھماکہ خیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخلوط ریاستی حکومت کو گرانے کے لئے کانگریس سے بغاوت کرکے بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے انہیں 30کروڑ روپے اور وزارتی قلمدان کی پیش کش کی گئی تھی۔لیکن انہوں نے اس پیش کش کوٹھکرادیا۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 11:42:33
ھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پاکستان کے خلاف 2016 میں کنٹرول لائن کےپارسرجیکل اسٹرائک کے حوالے سے ہفتے کے روزمسلح افواج کی بہادری کی تعریف کی۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 11:24:10
سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے مسلمانوں پر زوردیاکہ وہ طلاق ثلاثہ کے مسئلہ پرجاری کردہ آرڈیننس کے خلاف متحدہوجائیں ۔ انہوںنے کہاکہ تمام مسلمانوں کو طلاق کے بیجا رواج کوختم کرنے کا مصمم ارادہ کرناچاہئے
View more
Sat, 29 Sep 2018 10:59:13
پاکستان کی سرحد میں گھس کرانہیں سبق سکھانے کے لئے کی گئی سرجیکل اسٹرائیک کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پرایک اوربڑی خبرآئی ہے۔ وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے سرحد پارپاکستانی ٹارگٹس پرایک اوربڑے حملے کے اشارے دیئے ہیں۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 18:28:32
پٹرول۔ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں سے عام لوگوں کو فی الحال راحت ملتی نہیں دکھائی دے رہی ہے۔ جمعہ کو ان کی قیمتوں میں تقریبا دو ہفتے کی سب سے بڑی تیزی درج کی گئی۔ملک کے چار بڑے شہروں ۔دہلی، کولکاتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمت آج 21 سے 23 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 18 سے 20 پیسے فی لیٹر تک بڑھائی گئی۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 18:10:05
جارحانہ بلے باز ہرمن پریت کور نو سے 24 نومبر کے درمیان ویسٹ انڈیز میں ہونے والے چھٹے آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں ہندوستان کی 15 رکنی ٹیم کی قیادت کریں گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy