Mon, 22 Jun 2020 19:04:15
لیبیا کی نیشنل آرمی نے جنگ زدہ علاقے سرت کے 200 کلو میٹر کے علاقے کو نو فلائی زون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرت کا میدان ترکی کے لیے کھلا نہیں چھوڑ سکتے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 18:59:25
برطانوی دارالحکومت لندن کی جنوب مشرقی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ میں ہونے والے چاقو حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ دہشت گردی کا یہ واقعہ ہفتے کی شب پیش آیا تھا۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 18:49:36
وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر ناوارو نےکہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے چینی ہم منصب ژی جن پنگ کےدرمیان ملاقات کے وقت ہال میں موجود تھے لیکن انہوں نے ٹرمپ کو چین سے دوسری مدت میں کامیابی کے لیے مدد طلب کرنے کی بات نہیں سنی۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 16:58:25
اتوار کو جاری ہونے والی اقوام متحدہ کی رپورٹ میں 15 ایسے پرتشدد واقعات کا ذکر کیا گیا ہے، جن کا نشانہ صحت کے مراکز تھے۔ رپورٹ کے مطابق عالمگیر کرونا وبا کے پیش نظر یہ خطرناک رجحان ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2020 11:46:45
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج پہلی مرتبہ گلوان وادی میں شہید ہوئے 20 ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شہیدوں کی قربانیاں ضائع نہیں جانی چاہئیں۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 19:08:34
موصولہ اطلاع کے مطابق نیپال نے بہار میں نیپال بھارت سرحد پر پشتہ کی تعمیر رکوا دی ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ پشتہ نیپال سرحد کے نزدیک ہندوستانی علاقہ میں تعمیر ہورہا تھا۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 19:03:28
امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکا میں نسلی امتیاز اور پولیس کے نظام سے متعلق ووٹنگ دوہرا معیار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy