Sun, 02 Jul 2017 18:50:36
عدالت عظمی کی طرف سے ہندوستانی کرکٹ کو بہتر بنانے کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے چئرمین ریٹائرڈ جج آرایم لوڈھا کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا افسوس ہے کہ عدالت کے حکم کو ابھی تکہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)میں لاگو نہیں کیا گیا ہے۔لوڈھا کمیٹی کی سفارشات کو لاگو کرنے کے لئے بنائی گئی منتظمین کی کمیٹی (سی اواے)اصلاحات کو لاگو کرنے کو لے کر آگے کی منصوبہ بندی پر میٹنگ کرے گی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 18:34:04
سرینا ولیمز بچے کی پیدائش کی تیاریوں میں مصروف ہیں تو ماریا شاراپوااپنی چوٹ کی وجہ سے 3جولائی سے شروع ہو رہے ومبلڈن میں نہیں کھیل پائیں گی۔اس کی وجہ سے تمام کھلاڑیوں کے پاس اس گرینڈ سلیم میں ٹرافی پکڑ نے کا برابرا کا موقع ملے گا۔2015اور 2016میں خطاب جیتنے والی سرینا ستمبر میں ماں بنیں گی اور انہیں کورٹ سے دور رہنے سے اعلی سطح پر ایک خلا آ گیا۔ادھر امید تھی کہ ڈوپنگ پابندی سے واپسی کے بعد روسی سٹار
View more
Sun, 02 Jul 2017 18:20:09
مین پیکیاو باکسنگ کی دنیا کے ایک بڑے الٹ پھیر کا شکار ہو گئے۔آسٹریلیا کے چیلنجر جیف ہارن نے پیکیاو کے چیلنج کوڈھیرکر دیا۔متنازعہ، لیکن تین ججوں کا فیصلہ (117-111، 115-113، 115-113)ہارن کے حق میں رہا۔29سال کے ہارن نے اپنے ناظرین کے درمیان ڈبلیوبی اوویلٹر ویٹ خطاب پر قبضہ کر لیا۔اس کے ساتھ ہی پیکیاو اور میویدرکے درمیان ایک اور مقابلے کی توقع ختم ہو گئی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 18:01:13
خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے گزشتہ 2میچوں میں ہندوستان کو شاندار جیت دلانے والی بلے بازاسمرتی مندھانا کی پورے ملک میں تعریف ہو رہی ہے۔مندھانا نے اپنی چوٹ سے نکل کر اس ٹورنامنٹ میں شاندار واپسی کی ہے۔پورے ملک میں کرکٹ کے مداح بھی ان کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ایسے میں ایک کرکٹ مداح نے ان کا موازنہ وریندر سہواگ سے کر دیا۔ٹویٹر پر ایک مداح نے سہواگ سے مندھانا پر یہ سوال پوچھ لیا کہ کیااسمرتی،سہواگ کا خاتون
View more
Sat, 01 Jul 2017 19:38:33
مہندر سنگھ دھونی کے 78رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت ٹیم انڈیا ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 93رنز سے شکست دی۔ایٹگا کے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں ٹیم انڈیا نے کیریبین ٹیم کو 252رنز کا ہدف دیا لیکن ہندوستانی گیند بازوں کے آگے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 158رنز پر سمٹ گئی۔ہندوستان نے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 19:09:40
مہندر سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ وہ پرانی شراب کی طرح ہیں جس کا ذائقہ وقت گزرنے کے ساتھ بہتر ہوتا جاتا ہے۔دھونی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 79گیند میں 78رن کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی،جس کی بدولت ہندوستان نے بلے بازی کے لئے مشکل پچ پر مشکل اسکور کھڑا کیا۔
سابق ہندوستانی کپتان خوش ہیں کہ حالیہ دنوں میں ٹاپ تین بلے بازوں کے زیادہ تر رن بنانے کے بعد انہیں عمدہ اننگز کھیلنے کا موقع ملا۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 18:55:28
ایٹگا میں ہند۔ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے میچ میں ہندوستان کی فتح کے ہیرو سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی رہے۔دھونی نے 78رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بدولت اپنے نام ایک اور کامیابی درج کی۔78رنز کی اننگز کے بعد دھونی ون ڈے میں سب سے زیادہ رن بنانے کی فہرست میں اظہرالدین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ایسے میں دھونی اب ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہندوستان کی جانب سے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے بازوں کی ف
View more
Sat, 01 Jul 2017 18:43:33
خواتین ورلڈ کپ کے گزشتہ دو میچوں میں ہندوستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والی اوپنر اسمرتی مندھانا نے کہا ہے کہ ان کی کوشش اپنے اسی کارکردگی کا جاری رکھنے اور ٹیم کو جیت دلانے کی ہوگی۔ابتدائی دو میچوں میں مندھانا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور اب وہ اسے برقرار رکھنے کے لئے مصروف عمل ہیں۔بین الاقوامی کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی طرف سے جاری بیان میں مندھانا نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ ابھی تک خ
View more
Sat, 01 Jul 2017 18:36:56
کرکٹ آسٹریلیا اور ملک کے کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان نئے معاہدے کو تسلیم کیے جانے کی ڈیڈلائن گزر جانے کے بعد دو سو سے زائد سینیئر کرکٹرز عملی طور پر بے روزگار ہوگئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا اور ملک کے بڑے کھلاڑیوں کے درمیان حالیہ معاہدہ 30جون کو ختم گیا جبکہ کوئی نیا معاہدہ طے نہیں پاسکا۔گورننگ باڈی کی جانب سے اس حوالے سے رکھی گئی رقوم کو نچلی سطح پر دوبارہ منتقل کیا جائے گا۔کھلاڑیوں کی یونین اتوار کو اجلاس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy