ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    بلند شہر میں بی جے پی لیڈر کا چالان کاٹنے والی ’’لیڈی سنگھم‘‘شریشٹھا سنگھ کاتبادلہ

    بلند شہر میں بی جے پی لیڈر کا چالان کاٹنے والی ’’لیڈی سنگھم‘‘شریشٹھا سنگھ کاتبادلہ

    Sun, 02 Jul 2017 21:11:03 
    گزشتہ ماہ اتر پردیش کے بلند شہر میں ٹریفک قوانین توڑنے پر بی جے پی لیڈر کا چالان کاٹنے والی خاتون پولیس افسر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔بلند شہر کے سیانا میں سی اوکے عہدے پر تعینات شریشٹھا سنگھ کو بہرائچ بھیج دیا گیا ہے۔بی جے پی کی لیڈر کی دھمکی کے بعد بھی ان پر قانون کا ڈنڈا چلانے والی خاتون پولیس آفیسر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، لوگ انہیں ’’لیڈی سنگھم‘‘جیسے القاب سے نواز رہے تھے۔وائرل و
    جیٹ ایئر ویز کے سیکورٹی ہیڈ گرفتار، 30کروڑ کی زمین قبضہ کرنے کا الزام

    جیٹ ایئر ویز کے سیکورٹی ہیڈ گرفتار، 30کروڑ کی زمین قبضہ کرنے کا الزام

    Sun, 02 Jul 2017 21:00:59 
    غیر قانونی طریقے سے زمین قبضہ کرنے کے الزام میں جیٹ ایئر ویز( (Jet Airwaysکے سیکورٹی ہیڈ اونیت سنگھ بیدی کو صاحب آبادسے گرفتار کیا گیا ہے۔الزام ہے کہ اونیت سنگھ بیدی نے غازی آباد میونسپل کی زمین پر قبضہ کیا ہے، جس کی قیمت تقریبا 30کروڑ روپے ہے۔نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق پولیس نے اونیت سنگھ بیدی کو پوچھ گچھ کے نام پر گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق اونیت سنگھ بیدی نے فرضی کاغذات تیار کرکے میونسپل
    صارفین خوش، صرف کچھ تاجر ناراض:جیٹلی

    صارفین خوش، صرف کچھ تاجر ناراض:جیٹلی

    Sun, 02 Jul 2017 20:55:24 
    مرکزی وزیرخزانہ اور دفاع ارون جیٹلی نے جی ایس ٹی کو لے کر تجارتی گروپوں کی مخالفت پر حیرت ظاہر کی ہے۔جیٹلی نے کہا کہ جی ایس ٹی کی شرح کو لے کر محض کچھ تاجر ہی شور مچا رہے ہیں جبکہ جی ایس ٹی کا اثر بالآخر جن صارفین پر پڑتا ہے وہ اس فیصلے سے خوش ہیں۔جیٹلی نے کہا کہ اسے لے کر صارفین شکایت نہیں کر رہے ہیں کیونکہ حکومت نے جی ایس ٹی کی شرح عقلی سطح پر رکھی ہیں۔
    چوروں کے حلقے سے گھرے ہیں کجریوال:وید پرکاش

    چوروں کے حلقے سے گھرے ہیں کجریوال:وید پرکاش

    Sun, 02 Jul 2017 20:52:37 
    وزیر اعلی اروند کجریوال کے دھوکہ دینے کے بیان پر سابق ممبر اسمبلی وید پرکاش نے ان پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی چوروں کے حلقے سے گھرے ہوئے ہیں۔انہوں نے کجریوال کو نصیحت دی کہ بدعنوانوں کو تحفظ دینے کے بجائے انہیں باہر نکالے، نہیں تو وہ خود کو بھی ختم کر دیں گے۔قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلی اروند کجریوال نے میونسپل انتخابات سے پہلے آپ کو چھوڑکر بی جے پی کا دامن تھامنے والے سابق ممبر اسمبلی وید پر
    کمار وشواس بولے،پرینکا کا خون ابھی کھول رہا ہے، راہل کا جولائی میں کھولے گا

    کمار وشواس بولے،پرینکا کا خون ابھی کھول رہا ہے، راہل کا جولائی میں کھولے گا

    Sun, 02 Jul 2017 20:33:22 
    بھیڑ کے ذریعہ لوگوں کو جان سے مارنے کے واقعات پر پرینکا گاندھی کی جانب سے دئے گئے بیان کے بعد آپ لیڈر کمار وشواس نے ان پر نشانہ لگایا ہے۔کمار نے کہا کہ موسمی لیڈروں کا خون اپنے لئے فائدہ پہنچانے وقت ہی کھولتا ہے۔پرینکا نے کہا تھا کہ ملک میں بھیڑکے ذریعہ مارے جانے کے واقعات کے دیکھ ان کا خون کھول اٹھتا ہے۔گزشتہ دنوں بھیڑکے ذریعہ مارے جانے کے بڑھتے واقعات سے ملک بھر میں غم و غصہ ہے۔کمار وشواس نے کہا
    مہاگٹھ بندھن میں سب ٹھیک ہے؟ لالو کی’’بی جے پی ہٹاؤ، ملک بچاؤ‘‘ریلی میں شامل نہیں ہوگی جے ڈی یو

    مہاگٹھ بندھن میں سب ٹھیک ہے؟ لالو کی’’بی جے پی ہٹاؤ، ملک بچاؤ‘‘ریلی میں شامل نہیں ہوگی جے ڈی یو

    Sun, 02 Jul 2017 20:28:10 
    راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)اور جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو)کے درمیان اختلافات کی کھائی اور وسیع ہو گئی ہے۔27اگست کو پٹنہ میں ہونے والی لالو پرساد یادو کی ’’بی جے پی ہٹاؤ، ملک بچاؤ‘‘ریلی میں جے ڈی یو نے شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری شیام رجک نے کہا کہ آر جے ڈی کی اتحادی پارٹی ہونے کے باوجود جے ڈی یو ایک پارٹی کے طور پر ریلی میں شامل نہیں ہوگی۔
    کشمیر کے علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ

    کشمیر کے علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ

    Sun, 02 Jul 2017 20:23:49 
    کشمیر کے علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ای ڈی کے مطالبے پر یہ غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔یہ وارنٹ منی لانڈرنگ کیس میں جاری کیا گیا ہے۔
    راجستھان میں اسمبلی انتخابات سے پہلے اسٹوڈنٹ یونین انتخابات میں اترے گی’آپ‘

    راجستھان میں اسمبلی انتخابات سے پہلے اسٹوڈنٹ یونین انتخابات میں اترے گی’آپ‘

    Sun, 02 Jul 2017 20:08:33 
    دہلی میں حکمراں عام آدمی پارٹی اگلے سال ہونے والے راجستھان اسمبلی انتخابات کے پہلے اس سال راجستھان کے اسٹوڈنٹ یونین انتخابات میں قسمت آزمائے گی۔پارٹی کے راجستھان مرکزی سپروائزر کمار وشواس نے دہلی میں راجستھان کے کارکنوں کی میٹنگ میں یہ اعلان کیا۔راجستھان میں اگست کے تیسرے ہفتے میں اسٹوڈنٹ یونین کے انتخابات ہونے والے ہیں۔کمار وشواس نے پارٹی کی راجستھان یونٹ اسٹوڈنٹ یونین انتخابات کی تیاری کرنے کی ہ
    یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام الزامات سے پلہ جھاڑا گؤرکشاکے نام پرآئے دن ہورہے قتل سے یوگی نے کیا انکار  کہا، یوپی میں اس طرح کا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے،گؤرکشا کے نام پر غنڈہ گردی برداشت نہیں سہارنپور فساد ک

    یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام الزامات سے پلہ جھاڑا گؤرکشاکے نام پرآئے دن ہورہے قتل سے یوگی نے کیا انکار کہا، یوپی میں اس طرح کا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے،گؤرکشا کے نام پر غنڈہ گردی برداشت نہیں سہارنپور فساد ک

    Sun, 02 Jul 2017 20:01:04 
    اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی حکومت کے 100دنپورے ہونے کے موقع پر آج تک سے خاص بات چیت کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے 100دن میں اچھا کام کیا،ریاست میں اعتماد کا ماحول بنا ہے۔ریاست میں بڑھتے جرائم کے اعداد و شمار پر یوگی نے کہا کہ اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ ہم نے 100فیصد ایف آئی آر درج کرائی ہیں، اب مجرموں کے خلاف چارج شیٹ داخل ہوتی ہیں۔