Thu, 02 Jun 2016 12:13:01
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے اپنے حلقہ کے دو روزہ دورے کے آخری دن آج مقامی لوگوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنے۔سونیا نے بھویم گیسٹ ہاؤس میں پارٹی عہدیداروں، رہنماؤں اور عام عوام سے ملاقات کی۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:09:16
راہل گاندھی کے جلد کانگریس صدر بننے کو لے کر آج قیاس آرائیاں تیز ہو گئیں لیکن پارٹی نے مستقبل قریب میں اس طرح کے امکان کو مسترد کر دیا وہیں سونیا گاندھی بھی اس مسئلے پر خاموشی سادھے رہیں۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:06:02
پنجاب میں گزشتہ کچھ وقت سے گینگسٹرسے منسلک واقعات میں بڑی تیزی سے اضافہ ہوا ہے،جس سے پنجاب میں خوف اوردہشت کا ماحول پیدا ہو گیا ہے جسے لے کرپنجاب حکومت بھی فکر مند ہے
View more
Thu, 02 Jun 2016 11:57:30
نیشنل گرین ٹریبونل(این جی ٹی)نے ایک ماحولیاتی کارکن کی درخواست پر مرکز سے جواب مانگا ہے، جس میں اس نے الزام لگایا ہے کہ آگرہ میں بڑے پیمانے پر میونسپل ٹھوس فضلہ کو جلائے جانے سے تاج محل کا رنگ زرد پڑ رہا ہے
View more
Thu, 02 Jun 2016 11:54:26
وراٹ کوہلی کے بچپن کے راج کمار شرما کا خیال ہے کہ اس کی صلاحیت پر مکمل اعتماد کرنے کی وجہ سے ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم کاکپتان دیگر کھلاڑیوں سے الگ ہے
View more
Thu, 02 Jun 2016 11:46:15
تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للتا نے کاویری ڈیلٹا کے کسانوں کے لئے آج 54.65کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کیا تاکہ پیداوار زیادہ ہو اور مختصر مدت’’کرووی‘‘دھان کی کاشت میں اضافہ ہو۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 11:40:32
دہلی یونیورسٹی(ڈی یو)پہلی بارکشمیری مہاجرین کے لئے ایک مختلف کٹ آف جاری کرے گی۔یونیورسٹی میں کشمیری مہاجرین کے لئے پانچ فیصد اضافی کوٹہ ہے
View more