Thu, 02 Jun 2016 20:20:22
ایک خصوصی عدالت نے یہاں کی گلبرگہ سوسائٹی میں سابق کانگریس رکن پارلیمنٹ احسان جعفری سمیت69لوگوں کے بے رحمانہ اوردردناک قتل عام کے14سال سال بعد66ملزمان میں سے آج24کو مجرم ٹھہرایا جن میں11کو قتل کا مجرم پایاگیا
View more
Thu, 02 Jun 2016 20:14:59
امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے اقوامِ متحدہ سے شام کے محصور علاقوں میں فضا سے امدادی سامان گرانے کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ان ممالک کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے امداد کی وسیع پیمانے پر تقسیم کے لیے مقرر کردہ یکم جون کی اس ڈیڈ لائن کا احترام نہیں کیا جس پر عالمی اور علاقائی طاقتیں متفق تھیں۔چار سال سے شامی فوج کے ہاتھوں محصور دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے داریا میں فوری انسانی امداد کی اپیل ک
View more
Thu, 02 Jun 2016 20:11:55
تھائی لینڈ میں جنگلی حیات کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس بودھ خانقاہ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے جہاں سے شیروں کے 40 بچے مردہ حالت میں ملے ہیں۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 20:05:33
جہاں ایک طرف عراق اور شام میں اتحادی افواج داعش کے خلاف برسرجنگ ہیں تو دوسری طرف امریکی آئمہ کرام کا ایک گروپ دہشت گرد تنظیم کے خلاف دوسری نوعیت کے معرکے میں نبرد آزما ہے۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 20:01:15
سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینئر علماء کمیٹی کے سربراہ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے ایران کی جانب سے حج سے متعلق قانونی تقاضوں اور لاگو ضوابط کی پابندی سے انکار کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 19:33:16
مصر کے بحر متوسط میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کے بلیک باکسز کی تلاش کے علاقے کو پانچ کلو میٹر سے کم کرکے دو کلومیٹر کردیا گیا ہے
View more
Thu, 02 Jun 2016 19:29:37
پیرس کے دس ریستوران مہاجرین کے طور پر فرانس آنے والے پیشہ ور باورچیوں کے لیے اپنے باورچی خانوں کے دروازے کھولنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 19:21:36
یوکرائنی علاقے کریمیا پر قبضے کے بعد امریکا اور یورپی یونین نے روسی کاروباری اداروں اور متعدد شخصیات پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy