Wed, 12 Nov 2025 10:49:13
بہار اسمبلی الیکشن میں ریکارڈ ووٹنگ کے بعد ایگزٹ پول میں ایک بار پھر این ڈی اے کی واپسی کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ ’انڈیا‘اتحاد نے ایگزٹ پول کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنی کامیابی کا یقین ظاہر کیا ہے۔ بہرحال حتمی نتائج 14؍ نومبر کو ظاہر ہوجائیں گے۔ البتہ ووٹنگ فیصد کے لحاظ سے موجودہ الیکشن نے تاریخ رقم کردی ہے۔
View more
Mon, 10 Nov 2025 19:03:01
خواتین کو لوک سبھا اور قانون ساز اسمبلیوں میں ریزرویشن فراہم کرنے کے مطالبہ پر سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستوں کو نوٹس بھیجا ہے۔ اس نوٹس پر 4 ہفتوں کے اندر جواب بھی طلب کیا گیا ہے۔ خواتین کے لیے سیاسی شعبہ میں 33 فیصد ریزرویشن کا مطالبہ ہے۔
View more
Mon, 10 Nov 2025 17:25:23
این ایس یو آئی ہیڈکوارٹر سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے دفتر تک آج سینکڑوں طلبا این ایس یو آئی کے قومی صدر ورون چودھری کی قیادت میں مارچ کرتے ہوئے پہنچے۔
View more
Mon, 10 Nov 2025 17:11:37
بہار اسمبلی انتخابات میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ سے عین قبل سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور پہنچے ایس پی سربراہ نے ریزرویشن کو لے کر بیان دیا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ جس کی جتنی آبادی اسی بنیاد پر ریزرویشن بھی دیا جائے۔
View more
Mon, 10 Nov 2025 17:07:26
بہار اسمبلی انتخاب کے دوسرے مرحلہ کی ووٹنگ کل یعنی 11 نومبر کو ہونے والی ہے۔ اس سے عین قبل آر جے ڈی لیڈر اور مہاگٹھ بندھن کے مشترکہ وزیر اعلیٰ امیدوار تیجسوی یادو نے الیکشن کمیشن اور بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Mon, 10 Nov 2025 11:02:37
بہار اسمبلی انتخابات اپنے آخری مرحلے میں ہیں۔ دوسرے مرحلے کیلئے انتخابی مہم اتوار کی شام ۶؍ بجےختم ہو گئی۔ این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن سمیت تمام پارٹیوں کےسرکردہ لیڈران نےآخری دن ریلیوں سے خطاب کیا اور اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔
View more
Mon, 10 Nov 2025 10:54:32
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ملک میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور اس مسئلہ پر احتجاج کرنے والے لوگوں کے بارے میں حکومت کے ردعمل پر سوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ صاف ہوا کا حق بنیادی انسانی حق ہے لیکن پرامن احتجاج کرنے والے شہریوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 10 Nov 2025 10:45:08
دہلی میں میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ وارڈوں میں 30 نومبر کو ووٹنگ ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 30 دسمبر کو کی جائے گی۔ دہلی ریاستی الیکشن کمیشن نے منگل کو ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔ اس ضمنی انتخاب کو لے کر اتوار کو عام آدمی پارٹی نے 12 سیٹوں کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
View more
Mon, 10 Nov 2025 10:37:01
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی پر 1937 میں وندے ماترم پر کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے بیان کو ہندوستان کی تقسیم سے منسلک کرنے پر جم کر حملہ بولا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy