Sat, 24 Jan 2026 11:30:15
سپریم کورٹ نے جمعہ (23 جنوری) کو ایک وکیل کی سخت سرزنش کی ہے۔ وکیل کے خلاف جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے جج کے ساتھ تیکھی بحث کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا تھا،
View more
Sat, 24 Jan 2026 11:16:24
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے گزشتہ دنوں ہریانہ واقع ایک ٹیکسٹائل فیکٹری کا دورہ کیا تھا، جس کی ویڈیو آج انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی ہے۔
View more
Thu, 22 Jan 2026 19:59:45
آندھرا پردیش کے نندیال ضلع کے سیری ویلمیٹا علاقے میں جمعرات کی علی الصبح ایک خوفناک سڑک حادثے میں تین افراد جھلس کر ہلاک جبکہ کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک نجی سلیپر بس سامنے سے آ رہی کنٹینر لاری سے ٹکرا گئی جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
View more
Thu, 22 Jan 2026 12:00:07
اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت، تشدد پر اکسانے، معاشی بائیکاٹ اور منظم ہراسانی کے واقعات پر مبنی ایک چشم کشا اور تفصیلی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بدھ کے روز دہلی میں ایسو سی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کی جانب سے جاری کی گئی۔
View more
Thu, 22 Jan 2026 11:54:54
اترپردیش کے بریلی ضلع میں قتل کا ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بارہ دری تھانہ حلقہ کے ڈوہرا گاؤں کے رہنے والے 26 سالہ دلت نوجوان راہل ساگر کو دبنگوں نے بے رحمی سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا
View more
Thu, 22 Jan 2026 11:37:17
اترپردیش کے مئوصدر سے سہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے رکن اسمبلی عباس انصاری کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 22 Jan 2026 11:28:36
اترپردیش کے پریاگ راج میں بدھ (21 جنوری) کو اس وقت افراتفری مچ گئی، جب ہندوستانی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ ’مائیکرولائٹ ایئرکرافٹ‘ پرواز کے دوران حادثہ کا شکار ہو کر شہر کے درمیان ایک تالاب میں گر گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy