ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    ٹائمس پرو پٹنہ کے 95 فیصد طلباء کی بڑے بینکوں اور این بی ایف سی ہوئی تقرری

    ٹائمس پرو پٹنہ کے 95 فیصد طلباء کی بڑے بینکوں اور این بی ایف سی ہوئی تقرری

    Sun, 12 Aug 2018 01:31:33 
    گزشتہ 6 سالوں سے اپنے 95 فی صد طالب علموں کی کامیاب تقرری کا جشن مناتے ہوئے ٹائمس پرو نے 11 اگست کو خصوصی اعزاز تقریبات کا اہتمام کیا۔اس اعزاز تقریب میں پٹنہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر، مسٹر راس بہاری پرساد سنگھ مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے اور انہوں نے سب سے بڑے بینکوں اور این بی ایف سی میں اچھا عہدہ پانے والے ٹیلنٹیڈ طلباء کو نوازا۔تقریب میں خطاب کرتے ہوئے، پٹنہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر، راس بہ
    برجیش ٹھاکر کے این جی او کا رجسٹریشن منسوخ، بینک ٹرانزیکشن پر روک لگی

    برجیش ٹھاکر کے این جی او کا رجسٹریشن منسوخ، بینک ٹرانزیکشن پر روک لگی

    Sun, 12 Aug 2018 01:25:54 
    بہار حکومت نے برجیش ٹھاکر کے این جی او کا رجسٹریشن منسوخ کر دیا ہے جو مظفر پور میں اس شلیٹرہاؤس کوچلارہاتھاجہاں ایک مدت کے دوران34لڑکیوں کا مبینہ طور پر جنسی استحصال کیا گیا۔اس سلسلے میں ایک افسر نے یہاں بتایا کہ اس کے ساتھ ہی این جی او کی املاک کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی
    رام ولاس پاسوان نے کانگریس، بی ایس پی اور ایس پی کودلت مخالف بتایا

    رام ولاس پاسوان نے کانگریس، بی ایس پی اور ایس پی کودلت مخالف بتایا

    Sun, 12 Aug 2018 01:22:12 
    لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی)نے کانگریس ، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) پر دلت مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج ان سے 18سوالات پوچھے۔ایل جے پی کے سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ آزادی کے بعد55برسوں تک ملک کے اقتدار پر قابضَ رہنے والی کانگریس نے آئین ساز بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کو نہ صرف نظرانداز کیا بلکہ انہیں لوک سبھا انتخابات م
    ریل مسافروں کو اب مفت میں ٹریول انشورنس نہیں ملے گا

    ریل مسافروں کو اب مفت میں ٹریول انشورنس نہیں ملے گا

    Sun, 12 Aug 2018 01:17:54 
    انڈین ریلوے مختلف بہانے سے جیب کاٹنے میں مصروف ہے۔چاہے سروس جتنی بدترہو،ریلوے یکم ستمبر سے اپنی انشورنس کی منصوبہ بندی میں تبدیلی کرنے جا رہا ہے۔ریلوے ابھی مسافروں کو مفت ٹریول انشورنس کا فائدہ نہیں آئے گا۔ریل کی وزارت کے ایک سینئر افسر نے ہفتہ کو یہ معلومات دیں۔ریل کی وزارت کے اہلکار نے کہا کہ بھارتی ریلوے کھانے پینے اورسیاحت کارپوریشن نے یکم ستمبر سے مفت ٹریول انشورنس کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ
    سال کے آخر تک ریاست کے ہر گھر میں بجلی پہونچائیں گے:نتیش کمار

    سال کے آخر تک ریاست کے ہر گھر میں بجلی پہونچائیں گے:نتیش کمار

    Sun, 12 Aug 2018 01:15:23 
    بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج دعویٰ کیاکہ بہار کے 17اضلاع میں گھر گھر بجلی پہنچ گئی ہے۔اس سال کے آخر تک تمام اضلاع میں ہر گھر میں بلب جلنے لگے گا۔نتیش کمارنے اعلان کیا کہ اگلے سال مارچ تک ایک ہزار سے زیادہ کاشت کے لیے الگ سے فیڈر پہنچ جائیں گے۔توانائی کے شعبے کی جانب سے بجلی کی عمارت کے احاطے میں منعقد منصوبوں کے سنگ بنیادکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے یہ باتیں کہیں۔نتیش کمار نے کہا
    نائب صدر کے طور پر وینکیا نائیڈو نے ایک سال مکمل کیا

    نائب صدر کے طور پر وینکیا نائیڈو نے ایک سال مکمل کیا

    Sun, 12 Aug 2018 01:10:19 
    نائب صدرجمہوریہ اور راجیہ سبھا کے صدرنشین کے طورپر ایم وینکیا نائیڈو نے ایک سال مکمل کرلیا۔ایک دانش مندیاستداں،غیر معمولی مقرر وینکیا نائیڈونے 11اگست2017کو ملک کے 15ویں نائب صدر جمہوریہ کے طورپر اپنا عہدہ سنبھالا تھا۔ طلبہ کے لیڈر سے مرکزی وزیر بننے تک کے اپنے طویل سیاسی کیرئیر کے دوران نائیڈو نے کئی امتیازی درجات حاصل کئے اور انہوں نے ملک کے دوسرے اہم عہدہ تک رسائی حاصل کی
    عراق سرحد کے نزدیک 10جنگجو ہلاک :ایرانی پاسداران انقلاب

    عراق سرحد کے نزدیک 10جنگجو ہلاک :ایرانی پاسداران انقلاب

    Sun, 12 Aug 2018 01:02:56 
    ایرانی پاسداران انقلاب کے ذریعہ عراق سے ملحق شمال مغربی سرحدی علاقے میں ایک آپریشن کے دوران سنیچر کو 10انتہا پسند مارے گئے۔ یہ اطلاع سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے دی۔ پاسداران انقلاب نے اپنے ایک بیان میں ارنا کو بتایا کہ یہ مسلح انتہاپسند اشنویا سرحدی علاقے سے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جن کا مقصد ملک میں افراتفری مچانا اور گھات لگا کر حملہ کرنے کا تھا جو ایک زبردست تصادم میں مارے گئے۔عراق س
    عمران خان 18اگست کو وزیراعظم عہدے کا لیں گے حلف

    عمران خان 18اگست کو وزیراعظم عہدے کا لیں گے حلف

    Sun, 12 Aug 2018 00:39:40 
    پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے جمعہ کواعلان کیا ہے کہ پارٹی کے سربراہ عمران 18 اگست کو ملک کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیں گے۔پی ٹی آئی کے ایڈیشنل انفارمیشن سکریٹری فیصل جاوید نے کہا کہ خان کی حلف برداری کی تقریب کیلئے کپل دیو ، سنیل گواسکر اور نوجوت سنگھ سدھو جیسے ہندستانی کرکٹروں کو مدعو کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی 1992 ورلڈ کپ ونر ٹیم کو بھی اپنے کپتان کی حلف برداری تقریب میں حصۃ ل
    ہندو جاگرن سمیتی کا انتہاپسند گرفتار، بم تیار کرنے کی اشیا بشمول ڈیٹونیٹر، دھماکہ خیز پاؤڈر اور دیگر حساس چیزیں برآمد

    ہندو جاگرن سمیتی کا انتہاپسند گرفتار، بم تیار کرنے کی اشیا بشمول ڈیٹونیٹر، دھماکہ خیز پاؤڈر اور دیگر حساس چیزیں برآمد

    Sat, 11 Aug 2018 02:16:01 
    ممبئی کے نواح میں واقع پال گھر ضلع میں مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ہندوجاگرن سمیتی (ایچ جے جے) کے ایک انتہا پسند کو گرفتار کیااور اس کے پاس سے دھماکہ خیز اشیاء برآمد کی ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار کنندہ کا نام ویبھوراوت بتایا گیاہے۔ نالاپورہ علاقہ میں جمعہ کی صبح راؤت کو ایک جاسوس کتے کی مدد سے پکڑا گیا۔ اس کا تعلق ہندوجاگرن سمیتی سے ہے