Wed, 28 Nov 2018 00:18:26
ہندوستان کے بعد پاکستان کی جانب سے بھی کرتارپور صاحب کوریڈور کے سنگ بنیاد کے پروگرام کے لئے پنجاب کے وزیر اور کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو منگل کو واہگہ بارڈر پار کرکے پاکستان پہنچے۔پاکستان پہنچنے پر سدھو نے کہا کہ بابا نانک کے ایک پیامبر کے طور پر آیا ہوں اور امن کا پیغام دیں گے
View more
Tue, 27 Nov 2018 01:33:17
پہلی اور دوسری کلاس کے طالب علموں کو ہوم ورک سے چھٹکارا دیا گیا ہے اور10ویں کلاس کے طلبہ کے لئے ان کے اسکولی بستے کا بوجھ بھی کم کردیا گیا ہے۔یہ فروغ انسانی وسائل کی وزارت کی طرف سے جاری ایک سرکلر میں کہا گیا ہے۔فرغ انسانی وسائل کی وزارت کی طرف سے اسکولی تعلیم اور خواندگی سیکشن کی جانب سے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری سرکلر کے مطابق پہلی اور دوسری کلاس کے طالب علموں کو اب ہوم ورک ن
View more
Tue, 27 Nov 2018 01:27:16
سی بی آر این کی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے ہوائی اڈے پر ایمرجنسی سے نمٹنے والوں (اے ای ایچ) کی تیاری میں اضافہ کرنے کی خاطر ایک بنیادی تربیتی پروگرام آج کیرالہ کے ترواننت پورم میں تریویندرم بین الاقوائی ہوائی اڈے پر شروع ہوا۔ یہ پانچ روزہ تربیتی پروگرام آفات کے بندوبست کی قومی اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ذریعے منعقد کیا جارہا ہے۔سی بی آر این سے متعلق ہنگامی حالات کا مقصد کیمیاوی، حیاتیاتی، ریڈیائی او
View more
Tue, 27 Nov 2018 01:09:41
وزیر مملکت کرن رججو کل یہاں آفات کے بندوبست کی قومی اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے 14 ویں یوم تاسیس کا افتتاح کریں گے۔ اس سال کے یوم تاسیس کا موضوع ہے ’’آفات کے لئے پہلے سے انتباہ‘‘۔ پہلے سے انتباہ کرنا آفات میں خطرات کو کم کرنے کا ایک اہم عنصر ہے جس سے جانوں کے زیاں اور اقتصادی اثرات کو کم سے کم کیا جاسکتا ہے۔ پہلے سے بروقت خبردار کیا جانا مؤثر کارروائی کے لئے ایک کلیدی حیثیت رکھتی ہے
View more
Tue, 27 Nov 2018 01:06:14
صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے آج نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے ذریعہ منعقدہ یوم آئین کی تقریبات کا افتتاح کیا یہ تقریبات 26 نومبر 1949 کو ہمارے آئین کے نفاذ کی سالگرہ پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر تقریب کرتے ہوئے صدرجمہوریہ نے کہا کہ آئین آزاد ہندوستان کا ایک جدید صحیفہ ہے۔یہ ہمارے لئے سب سے عظیم ہے اور یہ صرف دفعات اور شقوں کو یکجا کئے جانے سے بلند تر ہے
View more
Tue, 27 Nov 2018 01:01:59
اتر پردیش کے توانائی وزیر شری کانت شرما نے کہا کانگریس رام کے نام پر ووٹ تو لینا چاہتی ہے لیکن رام مندر کی تعمیر کی حمایت نہیں کرنا چاہتی۔رام مندر کی تعمیر پر حکومت کے موقف کے بارے میں شرما نے کہا کہ اس معاملے میں بی جے پی کا نظریہ بالکل واضح ہے۔بی جے پی نے پہلے ہی اپنے منشور میں واضح کیا ہے کہ یہ مسئلہ قانون سے ہی حل ہو گا۔ مندر کی تعمیر کے لئے قانون کا راستہ اپنایا جائے گا۔کانگریس اور دیگر جماعت
View more
Tue, 27 Nov 2018 00:53:42
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے پارلیمانی معاملات میں بار بار ہونے والی رکاوٹوں اور عدالتوں میں بار بار معاملات کے ملتوی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔کووند نے یہ بھی کہا کہ سیاست کے میدان میں انصاف کا مقصد صرف آزاد اور منصفانہ انتخابات اور حق رائے دہی کا عالمی استعمال کرنا ہی نہیں ہے، بلکہ یہ انتخابی مہم کے اخراجات میں شفافیت رکھنے اور بہتر کرنے کی بھی مانگ کرتا ہے اور حکومت یہ کرنے کی کوشش کر رہی ہ
View more
Tue, 27 Nov 2018 00:51:15
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے پیر کو کہا کہ کشمیر مسئلے کا حل تشدد اور خونریزی کے بجائے کرتارپور جیسی پہل کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کی صدر نے کہا کہ جموں و کشمیر مسئلہ کے حل کے لیے صبر، ایمانداری اور انسانی اقدار کی ضرورت ہے۔ممبئی حملہ( (2008کے 10سال پورے ہونے کے دن اس کوریڈور کا سنگ بنیادرکھنا کافی اہم شمارہوتاہے
View more
Tue, 27 Nov 2018 00:47:40
بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے پیر کو کہا کہ بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی دلت مخالف ہیں اور وہ ریزریشن نظام کو ختم کرنے کے فراق میں ہیں۔جے پور کے آمیر اسمبلی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مایاوتی نے کہا کہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی کوششوں سے ریزرویزن نافذ ہوا لیکن اب یہ دونوں پارٹیاں بی جے پی اور کانگریس اس کے خلاف جا رہی ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy