ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کمبھ میلے پر تھرور کے بیان پر مرکزی وزیراسمرتی ایرانی کاحملہ 

    کمبھ میلے پر تھرور کے بیان پر مرکزی وزیراسمرتی ایرانی کاحملہ 

    Wed, 30 Jan 2019 22:07:46 
    کمبھ میں یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور ان وزراء کی ڈبکی پر’سنگم میں سب ننگے ہیں‘کے بیان پر کانگریس ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور گھرتے جا رہے ہیں۔ان کے بیان کو ہندوؤں کو بدنام کرنے کے طور پر بیان کرتے ہوئے بی جے پی نے کانگریس اور پارٹی کے صدر راہل گاندھی کو گھیرا ہے۔تھرور پر تازہ حملہ مرکزی وزیراسمرتی ایرانی نے کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تھرور اس پارٹی کے سربراہ راہل کی طرف سے ایسے بیانات دے رہے ہیں
    رام مندر پر مودی حکومت کاقدم صرف ایک انتخابی ا سٹنٹ ہے:مایاوتی

    رام مندر پر مودی حکومت کاقدم صرف ایک انتخابی ا سٹنٹ ہے:مایاوتی

    Wed, 30 Jan 2019 21:12:21 
    رام مندر کی تعمیر کو لے کر مودی حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی دے کر ایودھیا میں غیر متنازعہ زمین رام جنم بھومی ٹرسٹ کو سونپنے کی اپیل کی ہے۔بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے حکومت کے اس اقدام پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ متنازعہ اور مجاز زمین کو رام جنم بھومی ٹرسٹ کو لوٹانے کا مطالبہ کرنا سراسر انصاف کام میں مداخلت ہے اور یہ انتخابات کو متاثر کرنے والا قدم ہے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی ج
    بی جے پی ایم ایل نے راہل گاندھی کو بتایا راون، پرینکاکو بتایا شورپنکھا

    بی جے پی ایم ایل نے راہل گاندھی کو بتایا راون، پرینکاکو بتایا شورپنکھا

    Wed, 30 Jan 2019 21:06:54 
    ملک میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس صدر راہل گاندھی کی بہن پرینکا گاندھی کی سیاست میں انٹری کو لے کر ان پر ہونے والے ذاتی حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔اپنے متنازعہ بیانات کو لے کر اکثر بحث میں رہنے والے اترپردیش سے بی جے پی ممبر اسمبلی سریندر سنگھ نے راہل گاندھی کاموازنہ راون سے کیا تو وہیں پرینکا گاندھی کوخارش بتا دیا
    مدھیہ پردیش میں کانگریس لیڈرکاقتل،موٹر سائیکل سوارحملہ آوروں نے ماری گولی

    مدھیہ پردیش میں کانگریس لیڈرکاقتل،موٹر سائیکل سوارحملہ آوروں نے ماری گولی

    Wed, 30 Jan 2019 21:01:20 
    مدھیہ پردیش میں اقتدار کی تبدیلی کے ساتھ بی جے پی اور سنگھ سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہلاکت پرہنگامہ مچاہوا ہے۔اس کولے کرمدھیہ پردیش میں مظاہرے بھی ہوئے،اب یہ معاملہ سنگین ہوتاجا رہا ہے۔کمل ناتھ کے گڑھے چھندوارامیں کانگریس سیوا دل کے لیڈرکو تیز ہتھیاروں سے قتل کردیاگیا۔واقعہ منگل دیر رات کی بتائی جارہی ہے
    غیر قانونی کان کنی:دستاویزات سے مطمئن نہیں ای ڈی، بی چندرکلاسے ہوئی تفتیش

    غیر قانونی کان کنی:دستاویزات سے مطمئن نہیں ای ڈی، بی چندرکلاسے ہوئی تفتیش

    Wed, 30 Jan 2019 20:51:37 
    اتر پردیش میں غیر قانونی کان کنی کے الزام میں بی چندرکلاسے ای ڈی کی ٹیم نے تحقیقات کی۔ کہا جا رہا ہے کہ ان سے غیرقانونی کان کنی کے ٹینڈر جاری کرنے کے متعلق سوالات کئے گئے۔اس سے قبل بی چندرکلا ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوئی تھیں اور انہوں نے اپنے وکیل کو دستاویزات کے ساتھ ای ڈی دفتر میں بھیجاتھا،تاہم ایڈی ان دستاویزات سے مطمئن نہیں تھی
    جموں وکشمیر کے کلگام میں پولیس ا سٹیشن پر گرینیڈ حملہ، 6شہری زخمی

    جموں وکشمیر کے کلگام میں پولیس ا سٹیشن پر گرینیڈ حملہ، 6شہری زخمی

    Wed, 30 Jan 2019 20:47:45 
    جموں وکشمیر کے کلگام میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا ہے،حملے میں 6شہریوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ کچھ دہشت گردوں نے پولیس تھانہ دھامل ہنجپورا پر گرینیڈ پھینکا جو ہدف سے چوک گیا اور سڑک کے کنارے پھٹا،زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔کچھ زخمیوں کی شناخت کلگام کے عیاذ بھٹ، ندی مارگ کے سبذار احمد اور بگیارڈ کے بی پورا کے بلال احمد کھٹانا کے طور پر ہ
    این ایس سی کے 2ارکان نے دیااستعفیٰ، کمیشن میں صرف دواراکین بچے 

    این ایس سی کے 2ارکان نے دیااستعفیٰ، کمیشن میں صرف دواراکین بچے 

    Wed, 30 Jan 2019 20:30:09 
    مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی)اور ریزرو بینک آف انڈیا(آربی آئی)سے منسلک تنازعہ مکمل طور پر تھما بھی نہیں تھا کہ مرکزی حکومت کے سامنے ایک اور تشویش سامنے آ گئی ہے۔قومی اعداد و شمار کمیشن( این ایس سی)کے دو ارکان نے منگل کو اچانک استعفیٰ دے دیا۔استعفیٰ دینے والے رکن پی سی موہنن کا کہنا ہے کہ مسلسل ان کے کام میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی تھیں، اس لیے انہوں نے عہدہ چھوڑ دیا
    اسد الدین اویسی کی مبینہ نفرت آمیز تقریرپر دہلی پولیس کوجھٹکا، عدالت نے خارج کی کلوزر رپورٹ 

    اسد الدین اویسی کی مبینہ نفرت آمیز تقریرپر دہلی پولیس کوجھٹکا، عدالت نے خارج کی کلوزر رپورٹ 

    Tue, 29 Jan 2019 23:23:01 
    دہلی کے کڑکرڈوما کورٹ نے اسدالدین اوویسی کی جانب سے دی گئی نفرت آمیز تقریر پر دہلی پولیس کی کلوزر رپورٹ مسترد کر دی ہے۔عدالت نے دہلی پولیس کو اس کیس کو دوبارہ جانچنے کا حکم دیا۔وہیں عدالت نے دہلی پولیس کو اس معاملے میں گواہوں اور دستاویزات جمع کرنے کے بعد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دیا ہے اور اس کی رپورٹ عدالت کو سونپیں۔یہ معاملہ سال 2014کا ہے۔اس وقت نریندر مودی کے لوک سبھا انتخابات جیتنے کے بعداے آ
    دہلی: ہتھیاروں کااسمگلرگرفتار، ماؤنوازوں کے ساتھ تھے تعلقات

    دہلی: ہتھیاروں کااسمگلرگرفتار، ماؤنوازوں کے ساتھ تھے تعلقات

    Tue, 29 Jan 2019 23:19:17 
    دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے ممنوعہ تنظیم سی پی آئی کے کارتوس سپلائی کرنے والے ایک انتہائی مطلوبہ ہتھیاروں کے اسمگلر کو گرفتار کر لیا،پکڑ ے گئے اسمگلرکانام راج بہادر ہے۔پولیس نے راج بہا پر ایک لاکھ کے انعام کا اعلان بھی کیا تھا۔پولیس نے 32.32بور اور 315بورکے کل35 کارتوس برآمدکئے۔پولیس کو کہنا ہے کہ جانچ میں پتہ لگا ہے کہ جو کارتوس برآمد کئے گئے ہیں، ان کا استعمال مہاراشٹر کے گڑھچرولی، اڑیسہ اور چھتی