Sat, 10 Sep 2016 18:15:51
عام آدمی پارٹی(آپ)کے باغی ممبراسمبلی دیویندر سہراوت نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک اور خط لکھ کر کہا ہے کہ دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پارلیمانی سیکرٹری کے طور پر مقرر شدہ پارٹی کے 21ممبران اسمبلی کو اگر نااہل ٹھہرایا جاتا ہے تو اس کے لئے وہ ذمہ دار ہوں گے۔سہراوت کا یہ تازہ معاملہ پارٹی میں بڑھ رہے اندرونی اختلاف کو دکھلاتا ہے
View more
Fri, 09 Sep 2016 20:10:46
لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات پر دہلی ہائی کورٹ کے چار اگست کے فیصلے پر سپریم کورٹ کی طرف سے روک لگانے سے انکار کرنے پر عام آدمی پارٹی نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے کوئی جھٹکا نہیں سمجھا جانا چاہئے اور پارٹی کا عدلیہ میں مکمل یقین ہے۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 20:05:18
لندن سے براہ راست پٹنہ پہنچے ویدانتا ریسورسیز کے چیئرمین انل اگروال نے بہار چیمبر آف کامرس کے ذریعہ اعزاز سے نوازے جانیپر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا بہار سے دل کا رشتہ ہے، آپ نے مجھے بلایا اور میں لندن سے براہ راست چلا آیا۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 20:01:15
)اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی قیادت والی حکومت کی طرف سے غازی آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا آڈٹ کرنے کی کیگ کی اجازت دینے سے انکار کرنے پر گورنر رام نائک نے صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 19:58:31
وزیر اعظم نریندر مودی نے اڑیسہ میں بس حادثے میں 16افراد کی موت پر آج غم ظاہر کیا اور کہا کہ ان کی تعزیت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ساتھ حادثے میں زخمی ہوئے 30سے زیادہ لوگوں کے ساتھ ہے۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 19:51:35
)رام مندر تحریک کے بعد اتر پردیش کی اقتدار سے دور ہوئی کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی آج بھگوان ہنومان کاآشیرواد لینے کیلئے ایودھیا واقع ہنونمان نگڑھی پہنچے۔سال 1992میں بابری مسجد کی شہادت کے بعد ایودھیا کا دورہ کرنے والے والے نہرو-
View more
Fri, 09 Sep 2016 19:46:21
قومی دیہی صحت مشن(این آر ایچ ایم)گھوٹالے کے معاملے میں ایک خصوصی عدالت کی جانب سے جاری غیر ضمانتی وارنٹ کے سلسلے میں سی بی آئی نے اتر پردیش کے سابق وزیر صحت اننت کمار مشرا کی رہائش گاہ پر چھاپہ ماری کی۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 19:33:24
مغربی بنگال کے ریاست سکریٹریٹ ’نبنا‘میں بم ہونے کا دعوی کرتے ہوئے وہاں آج جھوٹی فون کال کی گئی ۔دو دن پہلے نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹر نیشنل ہوائی اڈے پر بھی بم ہونے کی جھوٹی فون کال کی گئی تھی ۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 19:26:08
)مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ کشمیر میں امن اور حالات معمول پرلانے کے لئے حکومت تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy