Sat, 05 Nov 2016 18:48:21
مشہور اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی طرف سے شروع کی گئی آئی آرایف ایجوکیشنل ٹرسٹ کو حکومت نے سابقہ اجازت زمرے میں ڈال دیا ہے جس کی وجہ سے اب یہ مرکز کی اجازت کے بغیر غیر ملکی پیسے حاصل نہیں کر پائے گا۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 18:44:57
اروناچل پردیش کے ایک لاء اسکول نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی میں جامع مسجد میں گھسنے کیلئے اسے300روپے دینے کوکہاگیا جبکہ دوسروں سے ایسا کچھ نہیں دینے کوکہاگیا۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 18:37:54
قومی لوک دل(آر ایل ڈی)کے سربراہ چودھری اجیت سنگھ نے آج کہاکہ ملک کے موجودہ حالات سے لڑنے کیلئے تمام سیکولر جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا اور ان کے ساتھ لانے کی ذمہ داری سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سربراہ ملائم سنگھ یادوکی ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:21:31
بھوپال مرکزی جیل سے جہاں سے گزشتہ ہفتے کالعدم سیمی کے 8 رکن فرارہوگئے تھے اور کچھ گھنٹے بعد ایک مبینہ انکاؤنٹر میں مار گرائے گئے تھے، تقریباََ 80گارڈ نداردپائے گئے ۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:19:22
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے بھوپال سینٹرل جیل سے سیمی کے8 کارکنوں کے فرار اور ان کے مبینہ انکاؤنٹر کی عدالتی تحقیقات کی ہدایت دی ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:16:00
کشمیر میں بہتر ہوتی صورت حال کے پیش نظر وادی میں آج کہیں بھی کرفیو نہیں لگا ہے۔جولائی سے جاری بدامنی کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے جب جمعے کی نماز کے لیے کوئی بھی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:12:48
ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا نے ملک ایک اہم ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کی نشریات پرایک دن کی پابندی عائد کرنے کے ایک بین وزارتی پینل کے فیصلہ کو سخت تنقید کانشانہ بناتے ہوئے اسے پریس کی آزادی کی براہ راست خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:10:54
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ آ پ اور کانگریس کے رہنماؤں کو بدھ کو حراست میں لیے جانے کے لیے وزیراعظم کے دفتر (پی ایم او)ذمہ دار ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:08:53
یہاں ایک شادی کی تقریب کے دوران کی گئی فائرنگ میں گولی لگنے سے ایک شخص کے زخمی ہو جانے کے بعد دولہے کے والدسمیت 3 لوگوں کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy