Wed, 09 Nov 2016 20:11:05
اترپردیش کے اگلے اسمبلی انتخابات سے پہلے سماج وادی پارٹی اور کانگریس کی جانب سے مہاگٹھ بندھن بنانے کے قواعد کے درمیان چھ بائیں بازو کی جماعتوں نے آج ایک اسٹیج سے ریاست کے ووٹروں سے متبادل کو منتخب کرنے کی مشترکہ اپیل کی۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 20:08:41
دنیا کی سپرپاورکہے جانے والے امریکہ میں تاریخی جیت درج کرنے والے ریپبلکن امیدوار کو جیت کی مبارکباد دینے میں وزیر اعظم نریندرمودی بھی پیچھے نہیں رہے.
View more
Wed, 09 Nov 2016 18:56:07
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے500اور 1000روپے کے نوٹوں کو ہٹانے کے مرکز کے فیصلے کو بے رحم اور بغیر سوچ سمجھ کرلیا گیا فیصلہ قراردیا ہے ۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 18:51:15
الہ آباد ہائی کورٹ نے ان دنوں لکھنؤ سمیت ریاست کے کئی شہروں میں چھائی صحت کے لیے خطرناک دھند اور آلودگی کی خطرناک سطح پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اترپردیش حکومت کو صورت حال سے نمٹنے کے لیے فوری قدم اٹھانے کی ہدایت دی ہے ۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 18:46:07
۲۱؍ فروری ۲۰۱۳ ء کو حیدرآبادکے دلسکھ نگرعلاقے میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملے کی سماعت مکمل ہوچکی ہے جس کے بعد خصوصی این آئی اے عدالت نے فیصلہ ظاہر کرنے کے لیئے ۲۱؍ نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے ،
View more
Wed, 09 Nov 2016 18:44:04
کانگریس کے سینئرلیڈراورسابق مرکزی وزیرمنیش تیواری نے مرکزی حکومت کے اس فیصلے کو غریب عوام پر’ بجلی گرنے ‘ سے تعبیرکیا جس کے تحت500 اور1000روپے کے نوٹ کے چلن کو بندکردیا گیا ہے ۔تیواری نے اس کے ساتھ ہی وزیراعظم نریندر مودی کو جدید دور کا تغلق قراردیا
View more
Tue, 08 Nov 2016 19:14:57
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ این ڈی ٹی وی انڈیا پر ایک دن کی پابندی لگانے کے حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی چینل کی درخواست پر5 ؍دسمبر کو سماعت کی جائے گی
View more
Tue, 08 Nov 2016 19:05:20
سرحد پرجنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے حوالے سے ملک میں پھیلی ناراضگی کے درمیان درگاہ اعلیٰ حضرت انتظامیہ نے اس ماہ کے آخر میں شروع ہو رہے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی علما ء کو دعوت نہیں دی ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 19:01:52
اردوزبان کے فرو غ کے لیے فکر مند ادیبوں اور ماہرین تعلیم کا خیال ہے کہ اس زبان کو صرف مسلمانوں کی زبان کے طورپرپیش کرکے ایک مخصوص حلقے میں محدود کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ پورے ملک میں اورمختلف کمیونٹیوں میں بولی جاتی ہے اور اس کی ترقی میں سب کی اہم شراکت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy