Fri, 18 Aug 2017 00:21:38
نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) اور بی جے پی اتحاد کی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ پہلے ہماری جنگ انگریزوں سے تھی، لیکن اب اپنوں سے ہے۔راجیہ سبھا میں پارٹی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر کے عہدے سے ہٹائے گئے شرد یادو نے جمعرات کو دہلی میں مشترکہ ورثہ محفوظ بچاؤ کا اہتمام کیا ہے۔پروگرام میں نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ نے کہا کہ پہلے ہما
View more
Fri, 18 Aug 2017 00:18:56
جنتا دل یوناٹیڈ (جے ڈی یو) کے سینئر لیڈر شرد یادو کی قیادت میں ہوئی مشترکہ ورثہ اجلاس پر نشانہ لگاتے ہوئے بی جے پی نے اسے ہارے ہوئے لوگوں کی تنظیم قرار دیا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا کہ ہارے ہوئے لوگوں کی تنظیم مشترکہ ورثے کی بات کر رہی ہے۔ لگے ہاتھ انہوں نے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔شرد یادو نے یہاں گروپوں میں بٹے جنتا دل کے رہنماؤں سمیت
View more
Fri, 18 Aug 2017 00:15:39
صدر رام ناتھ کووند نے کان کنی سے وابستہ کمپنیوں کو ان اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مشورہ دیا ہے۔ یہاں سال 2013 اور 2014 کے لئے کان کنی کے میدان میں قومی سلامتی ایوارڈ کے فاتحین کو ایوارڈ دینے کے بعد انہوں نے کہا کہ انتہائی پرخطر کان میں کام کرنے والے لوگوں کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے، پھر بھی حفاظتی اقدامات کو مکمل کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے اور اس کے لئے بلند پیشہ ورانہ معیار کی ضرورت ہ
View more
Thu, 17 Aug 2017 23:04:20
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت کی ضمانت عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ کے روبرو سماعت عمل میں آئی جس کے دوران ایک جانب جہاں قومی تفتیشی ایجنسی NIAنے برائے نام کرنل پروہت کی ضمانت عرضداشت کی مخالفت کی وہیں متاثرین کی نمائندگی کرتے ہوئے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے مقرر کیئے گئے سابق ایڈیشنل سالسٹر جنرل ایڈوکیٹ امریندر شرن نے
View more
Thu, 17 Aug 2017 01:41:20
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کسانوں کومصائب سے بچانے کے لیے آگے نہ آنے پر آج بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت پرنکتہ چینی کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ کانگریس کے شدید دباؤ کے سبب اترپردیش اور مہاراشٹر کی حکومتوں نے کسانوں کے قرض معاف کرنے کا اعلان کیا۔بنگلورومیں 'اندرا کینٹین' کے آغاز کی تقریب میں شرکت کے بعد یہاں منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہاکہ کانگریس کے دباؤ کے سبب مرک
View more
Thu, 17 Aug 2017 01:37:51
پولیس نے ٹو وہیلرس کی چوری کرنے والے بدنام زمانہ چور کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 20 چوری کی گاڑیوں کو ضبط کرلیا، جن کی مالیت 10 لاکھ روپئے ہے ۔پولیس نے یہاں کہا کہ 28سالہ نوجوان جس کی شناخت رنگاسوامی کے طور پر کی گئی ہے ،دن کے اوقات میں گھروں کے باہر کھڑی گاڑیوں پر نشان لگادیتا اور نقلی چابیوں کی مدد سے رات میں ان گاڑیوں کی چوری کرلیتا ۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیاہے
View more
Thu, 17 Aug 2017 01:07:16
ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا 18اگست کو الماٹی ڈیم میں دریائے کرشنا کی پوجا کریں گے ۔یہ پوجا ، ڈیم کی سطح میں پانی کی سطح مکمل ہونے کے بعد کی جائے گی۔کرشنا باگیہ جل نگم لمیٹید(کے بی جے این ایل) نے یہ بات بتائی۔کے بی جے این ایل کے چیف انجینئراین منجوپا جنہوں نے آج مقام کا دورہ کیا ،کہا کہ سدارامیا کی پوجا کیلئے انتظامات تیزی کے ساتھ جاری ہیں جس کو ''باگیناکا نام دیا گیا ہے ۔پوجا کے بعد وہ تین روزہ نیشن
View more
Thu, 17 Aug 2017 00:59:01
وزیراعلیٰ سدارامیا آئندہ ماہ ایشیا کے سب سے بڑے انٹی گریٹیڈ مائیکرو اری گیشن سسٹم رام تھل مائیکرو اریگییشن پروجیکٹ کو قوم کے نام کریں گے ۔وزیر آبی وسائل ایم بی پاٹل نے آج اس بات کا اعلان کیا۔قومی سطح کے واٹر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جس کا اہتمام محکمہ آبی وسائل ، وجئے پورہ ضلع انتظامیہ اور جالا بیرادی تنظیم کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا گیا ہے ، ، کہاکہ باگل کوٹ کے ہنگوڑ تعلقہ کی تقریبا 70000ایکڑ ا
View more
Thu, 17 Aug 2017 00:48:22
ریاستی کانگریس حکومت نے اے آئی سی سی کے نائب صدر راہل گاندھی کی جانب سے سلسلہ وار اندرا کینٹنس کے افتتاح کے ذریعہ اس ہائی ٹیک شہر میں غریب ترین افراد کو سبسڈی پر غذا کی فراہمی کی نئی مقبول عام اسکیم کا آغاز کیا۔ چار سال پہلے حلف برداری کے اندرون چند گھنٹے ایک روپیہ میں چاول کی تقسیم کی اسکیم متعارف کرنے کا سہرا وزیراعلیٰ سدارامیا کے سر جاتا ہے ،انہوں نے اس نئے قدم کو ریاست کو بھوک سے پاک بنانے کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy