Sun, 14 Aug 2016 10:47:52
معروف کنڑا ادیب چندر شیکھر پاٹل چمپا نے کہا کہ ملک میں ہندو قومیت کے نام پر دہشت گردی کو بڑھاوا دیا جارہا ہے۔اس دہشت گردی سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ ہندو مذہب کی حفاظت کی آڑ میں کچھ عناصر سماج کے دیگر طبقات کو خوفزدہ کرکے اپنا سیاسی الو سیدھا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 10:45:19
شہر میں یو م آزادی تقریبات کیلئے تقریباً تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔15اگست کی صبح فیلڈ مارشل مانک شا پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والی پریڈ میں 4000 سے زائدلوگوں کی شرکت کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 10:42:36
ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست کی 15ندیوں میں پانی استعمال کے قابل نہیں ہے بلکہ زہر آلود ہوچکا ہے، اگر اس پانی کو بغیر احتیاط کے استعمال کیاجاتا ہے تو اس سے انسانی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتاہے۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 10:40:37
میجسٹک ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوئی ایک میٹرو ٹرین اسٹیشن چھوڑنے سے کچھ لمحات کے بعد اچانک رک گئی ، جس کی وجہ سے مسافروں میں افراتفری مچ گئی۔ بیپنا ہلی سے نائینڈہلی کی طرف جانے والی ٹرین میجسٹک ریلوے اسٹیشن سے ماگڑی اسٹیشن کی طرف روانہ ہونے کے بعد یہ ٹرین اچانک رک گئی۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 10:37:20
لال باغ کے احاطہ میں آج بی بی ایم پی نے مختلف دکانوں پر چھاپے مارے اور وہاں پلاسٹک کا استعمال کرنے پر دکانداروں پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 10:35:39
کرناٹکا اسمال اسکیل انڈسٹریز ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے اب تک ایک ہزار سے زیادہ صنعتی شیڈس مہیا کرائے ہیں۔ مزید پانچ ہزار صنعتی سائٹ مہیا کرانے کیلئے کے ایس ایس آئی ڈی سی نے منصوبہ بنایا ہے یہ بات آج کارپوریشن کے صدر کررپا نائیڈو نے کہی۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 10:33:43
سینئر کانگریس لیڈر اور کے پی سی سی کے سابق صدر جناردھن پجار ی نے کہاکہ مہادائی تنازعہ کو سلجھانے کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کو صرف ایک منٹ کافی ہے۔ لیکن وہ اس مسئلے کو سلجھانا نہیں چاہتے۔
View more
Sun, 14 Aug 2016 10:30:28
مہادائی احتجاج کے دوران گرفتار 187 کسانوں میں سے 129 کو آزا ضمانت کی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد رہا کردیا گیا۔ جیلوں کے باہر ان کے خاندان والوں اور رعیت لیڈروں نے ان کسانوں کا استقبال کیا۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 16:37:03
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت دو علاقوں میں حکام نے سیکورٹی افواج کی کارروائیوں میں سات عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy