Thu, 24 Nov 2016 12:40:37
ڑے نوٹوں کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو دنیا میں سب سے بڑا اچانک کیا گیا استعمال قرار دیتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ نو ٹ بندی کے پیچھے ایک گھوٹالہ ہے جس کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی(جے پی سی)سے جانچ کرائی جانی چاہئے۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 11:17:18
اتر پردیش کے بندہ ضلع میں امتحان فیس جمع کرنے کے لئے بینک سے نقد رقم نہ ملنے سے پریشان گریجویشن کے طالب علم نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 11:13:23
نوٹ بندی کے بعد ڈیجیٹل ادائیگی کو فروغ دینے کے لئے حکومت نے ڈیبٹ کارڈوں کے استعمال پر لئے جانے والے لین دین کی فیس سے 31دسمبر تک چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 03:02:19
بڑے نوٹوں کو منسوخ کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے کی مخالفت میں لوک سبھا میں حزب اختلاف کے بھاری ہنگامے کی وجہ سے آج بھی وقفہ سوال نہیں ہوپایا اور ایک بار کے التوا کے بعد تقریبا ساڑھے 12بجے ایوان کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 02:36:27
مرکزی حکومت کی طرف سے اچانک ہزار اور پانچ سو روپیوں کے نوٹوں پر پابندی کے سبب ریاست کے خزانے کو اب تک 8ہزار کروڑ روپیوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ یہ بات آج وزیر برائے کوآپریشن ایچ ایس مہادیو پرساد نے بتائی۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 02:29:08
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاست کے تمام وزراء کو سخت ہدایت دی ہے کہ خشک سالی سے متاثرہ اضلاع میں راحت کاری کے کاموں کی بذات خود نگرانی کیلئے وہ اپنے اپنے اضلاع میں موجود رہیں اور خاص طور پر ضلع انچارج وزراء اپنے اضلاع میں خشک سالی سے بری طرح متاثر تعلقہ جات اور دیہاتوں کا دورہ کریں، تاکہ یہاں پر پینے کے پانی کی سہولت، جانوروں کیلئے چارہ، کاشتکاروں کی امداد اور دیگر وسائل مہیا کرائے جاسکیں۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 02:24:36
اسمبلی کے سکیورٹی اسٹاف نے جنتادل سیکولر کے رکن این ایچ کوناریڈی کو خشک زرعی فصل کے ساتھ ایوان کے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔ ریڈی نے کسانوں کے ایک گروپ کے ساتھ اسمبلی کی عمارت کے اصل باب الداخلہ کے سامنے احتجاج کیا
View more
Thu, 24 Nov 2016 02:14:57
فاریسٹ گارڈز نے ضلع ہاسن کے سالاگامے کے قریب تروملا دیورا گڈا ریزروفاریسٹ رینج نے مشتبہ صندل کی لکڑی کے اسمگلر کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ مرنے والے کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 02:07:37
ہندوستان کے اہم آئی ٹی والکٹرانکس پروگرام بنگلورو آئی ٹی ای ڈاٹ بز 2016کا 19واں ایڈیشن 28نومبر سے بنگلورو میں منعقد کیا جائے گا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy