Mon, 30 Jan 2017 12:11:49
پچھلے چند دنوں قبل کرناٹکا اسسٹنٹ بورڈ آف اوقاف کی ملکیت والے تقریباََ ساڑھے چار کروڑ روپئے چنتامنی کے وجیا بینک میں ڈپازٹ کئے جانے اور اس میں ہیرا پھیری کئے جانے کا معاملہ منظر عام پر آیا تھا اس خصوصی میں وقف بورڈ کے چیف اکاؤنٹ آفیسر تلسی داس نے یہاں کے ٹاون پولیس تھانہ پہنچ کروجیا بینک منیجر سشیلا اور اسسٹنٹ منیجر ماراکنپا اور وقف بورڈ کے( ایف ڈی اے)آفیسر سید سراج احمد کے معاملہ درج کرایا گیا تھ
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:09:20
بچوں کی صلاحیت کو ابھارنے میں والدین اور اساتذہ کا بنیادی کردارہوتا ہے یہ بات کنڑا شاعر کے ۔ایس۔نور اللہ نے کہی انہوں نے تعلقہ مئے لاپور سرکاری کنڑا اسکول میں منعقدہ کنڑا کارنجی تقریب کا افتتاح کرنے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ مرکزی و ریاستی حکومتیں تعلیم کو عام کرنے اور معیاری تعلیم دینے پر توجہ دے رہی ہے
View more
Mon, 30 Jan 2017 12:06:46
کانگریس حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے عوام کے مسائل کو حل کرنے پر بالکل توجہ نہیں دے رہی ہے ان خیالات کااظہار سابق ریاستی وزیر وبی جے پی کے جنرل سکریٹری اروند لمباولی نے کیا ۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:58:21
انڈیا اے اور انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے جسمانی فٹنس ٹرینر راجیش ساونت کا دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی ہے۔ اتوار کو ساونت کی باڈی ساؤتھ ممبئی کے ایک ہوٹل سے ملی۔ ساونت ممبئی میں کل سے انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کے خلاف شروع ہو رہے سیریز کے لئے ٹیم کی تیاریوں میں لگے تھے۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:52:51
سوئٹزرلینڈ کے اسٹار ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے اتوار کو سپین کے رافیل نڈال کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن کا خطاب جیت لیا ہے۔ یہ فیڈرر کا 18 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:51:00
ہندوستانی پہلوان اور 2012 کے اولمپکس میں کانسہ تمغہ فاتح یوگیشور دت نے سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم پدماوتي کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کی جائے گی۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:48:46
انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ٹرینر راجیش ساونت کے انتقال پر ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بی سی سی آئی کو راجیش ساونت کے انتقال سے گہرا صدمہ لگا۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:45:57
ہندوستانی خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اپنا 7 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے سے محروم رہ گئیں۔ اتوار کو ثانیہ اور آئیون ڈوڈگ کی جوڑی کو سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے خطابی مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy