Sat, 05 Aug 2017 12:03:13
جمعہ کو کانگریس نائب صدر راہل گاندھی بناسکانٹھا کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے ملنے پہنچے۔راہل کے سیلاب دورے کے دوران ان کے قافلے پر پتھراؤ بھی ہوا۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:00:30
اترپردیش کے مراد آبادضلع جیل سیے پیشی پر آئے ایک قیدی کو کچہری میں واقع سیشن حراست کے باہر پولیس اہلکار کی آنکھ میں مرچ جھونک کر دن دہاڑے چھڑا لیا گیا۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 11:47:48
سماج وادی پارٹی کو آج ایک اور دھچکا لگا،22سال سے سماجوادی پارٹی کی رکن رہیں ایم ایل سی سروجنی اگروال آج بی جے پی میں شامل ہو گئیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 11:39:59
اتراکھنڈ کے کوٹ دوار میں بھاری بارش اور بادل پھٹنے سے جمعہ کو پانچ افراد کی موت ہو گئی۔حکام نے یہ معلومات دی۔پنیالا نالے کے بوم میں کچھ لوگ بہہ گئے اور بہت سے گھر ڈوب ہو گئے۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 11:20:59
دہلی کی عدالت نے گذشتہ دنوں 2010 دہلی جامع مسجد بم دھماکہ معاملے سے تین مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کیئے جانے کے بعد بقیہ ملزمین کے خلاف فرد جرم عائد کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت شروع کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے تھے،
View more
Sat, 05 Aug 2017 10:28:40
بی جے پی-جے ڈی یو اتحاد بننے سے ناراض شرد یادو نے کوئی نئی پارٹی بنانے سے انکار کیا ہے۔اپنے ایک قریبی رہنما کے بیان کو انہوں نے جذبات میں بہہ کر دیا بیان قرار دیا،ساتھ ہی شرد یادو نے یہ بھی کہا کہ ابھی پٹنہ جانے کا ان کا کوئی پروگرام نہیں بنا ہے۔
View more
Fri, 04 Aug 2017 16:44:34
ہندوستان کی منجو کماری نے فن لینڈ کے تامپیرے میں چل رہی جونیئر ورلڈ کشتی چیمپئن شپ میں آج خواتین کے 59کلوگرام وزن کے زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy