Sat, 05 Aug 2017 15:30:57
مغل سرائے کا نام تبدیل کرنے کے بعد دین دیال نام کرنے کی پیشکش کرنے پرپارلیمنٹ میں آج زبردست ہنگامہ ہوا۔ایوان آج یہ معاملہ اٹھایاگیا اور حکومت پر جگہوں کی شناخت کو تبدیل کرنے پر سوال اٹھائے گئے۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 15:28:32
ٹماٹراوردیگراشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر لے کر آج اپوزیشن نے حکومت کے خلاف جم کرہنگامہ کیا۔کانگریس نے اسمبلی کے سامنے 10روپے فی کلو گرام سے ٹماٹرفروخت کیے۔ٹھیلے پر لگ بینر میں ’’ٹماٹر کاآیااچھا دن‘‘لکھاتھا۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 13:08:14
سیلاب متاثرین سے ملنے گئے کانگریس کے نائب صدرراہل گاندھی کی گاڑی پر پتھربازی کوکانگریس نے آج بی جے پی کے غنڈوں کی طرف سے غیرجمہوری حرکت بتایاہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 13:04:44
سماج پارٹی پارٹی کے صدراکھلیش یادونے آج بی جے پی کو نشانہ بنایااور الزام لگایا کہ حال ہی میں اسمبلی کے انتخاب میں325سیٹیں جیتنے والے اب دوبارہ عوام کے درمیان جانے کے اہل نہیں ہیں ۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:58:12
ابھی تک تو زندگی کے ساتھ اور زندگی کے بعد بھی چلنے کا وعدہ صرف بھارتی جیون انشورنس ہی کرتا تھا، لیکن اب آدھار کارڈبھی ہماری زندگی کے ساتھ ساتھ زندگی کے بعدبھی ضروری ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:53:13
ٹماٹر کی قیمتوں بعدپیاز کی قیمتیں بھی عام آدمی کورلائیں گی۔گزشتہ ایک ماہ میں پیاز کی قیمتوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے اورآنے والے دنوں میں یہ قیمتیں اور بھی بڑھتی ہیں ۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:44:57
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن آنندشرما نے کہا کہ ایوان میں سشماسوراج نے جھوٹ بولاہے۔انہوں نے کہاکہ سشماسوراج اپنے بیان پر معافی مانگیں، نہیں تو انہیں استحقاق کی خلاف ورزی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
View more
Sat, 05 Aug 2017 12:18:27
پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے وزیر خارجہ سشما سوراج کو لے کر کانگریس کے استحقاق خلاف ورزی پیشکش پر جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy