Fri, 08 Sep 2017 20:38:53
پاکستان کے وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے جمعے کو میانوالی کے قریب چشمہ کے مقام پر ’’چشمہ فور‘‘نامی جوہری بجلی گھر کا افتتاح کردیا ہے۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 20:33:48
امریکہ کی ایک وفاقی اپیل کورٹ نے جمعرات کے روز ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اپیل مسترد کر دی جس میں امریکہ میں داخلے سے متعلق صدارتی پابندی کے حکومتی موقف کے خلاف ہوائی کے ایک وفاقی جج کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 20:30:10
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی مبینہ نسل کشی کے خلاف نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت اور واشنگٹن میں برما کے سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرے کئے گئے،
View more
Fri, 08 Sep 2017 20:24:05
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اس وقت خلیج میں امریکا کی مدد کررہے ہیں اور تمام چیزیں بہتر طور پر انجام پا رہی ہیں۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 20:19:17
سوشل میڈیا کے ذریعے ایک قطری حاجی کی ایک ایسی ویڈیو پھیلائی گئی ہے جس میں مبینہ طور پر سعودی اس کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور اس کی توہین کررہے ہیں لیکن اس ویڈیو کی حقیقت کا پول کھل گیا ہے اور یہ دوحہ نے سعودی عرب کے خلاف اپنی مذموم مہم کے حصے کے طور پر فلمائی ہے۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 19:37:23
خلیج کا سفارتی بحران 2018ء تک طول پکڑ سکتا ہے اور اس دوران میں قطر میں خوراک اور اشیائے ضروریہ کی قلت ہوجائے گی اور اس خلیجی ریاست میں سول بد امنی شروع ہوسکتی ہے۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 19:28:30
شمالی امریکا کے ملک میکسیکو میں 8.1شدت کے زلزلے کے نتیجے میں چیاپاس صوبے میں گھروں کی تباہی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جب کہ ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 19:24:12
پاکستان نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف برمی سکیورٹی فورسز اور بد ھ مت انتہا پسندوں کی تشدد آمیز کارروائیوں کے خاتمے کے لیے میانمر پر دباؤ ڈالے۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 19:17:41
بی جے پی کے رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل نے پولیس افسر کے ساتھ جودھمکی اور ہتک آمیز رویہ اختیار کیاتھا اس کا ویڈیو وائرل ہوجانے کے بعد چاروں طرف سے اس کی مذمت کی جارہی تھی ۔ اب خبر آئی ہے کہ پولیس نے نلین کمار کے خلاف کیس درج کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy