Sun, 10 Sep 2017 15:28:55
اسپین کے اسٹارٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے سیمی فائنلز میں جوآن مارٹن ڈیل پٹرولروکو 4-6، 6-0، 6-3، 6-2 سے شکست دے کر یوایس اوپن کے فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا،اب وہ خطاب جیتنے سے صرف ایک قدم دور ہیں۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 15:06:54
منگلورو پولیس نے میڈیکل کالج میں داخلہ دلانے کے نام پر چلائے جارہے ایک ریکیٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 10لوگوں کو گرفتار کرنے کے علاوہ 31لاکھ روپے ضبط کیے ہیں۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 14:59:43
کانگریس پارٹی نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ وہ صحافی گوری لنکیش کے قتل کو نکسل واد سے جوڑنے کی کہانی گھڑ رہی ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 14:52:20
مرکزی وزیر برائے اسکل ڈیولپمنٹ اننت کمار ہیگڈے نے بڑا چونکانے والا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ" مجھے ہندتووادی کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن میں ہندتووادی نہیں ہوں!"
View more
Sun, 10 Sep 2017 14:47:09
مرڈیشور کے آر این ایس اسکول میں جنتا کالونی کلسٹر لیول پرتبھا کارنجی مقابلوں کا انعقاد ہواجس کا افتتاح کرتے ہوئے ضلع پنچایت رکن سندھو بھاسکر نائک نے کہا کہ ہر بچے کے اندر کوئی نہ کوئی صلاحیت پوشیدہ ہوتی ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:44:18
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے چار روزہ دورے کے تحت ہفتے کو سری نگرپہنچے۔اس دوران گورنر این این ووہرا اور وزیر اعلی محبوبہ مفتی سے بھی ان کی ملاقات ہوئی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:41:53
گرورگرام کے ریان انٹرنیشنل اسکول میں دوسری کلاس میں پڑھنے والے 7سال کے بچے کی لاش ملنے کے بعد کنڈکٹر کو گزشتہ شام گرفتار کیا گیا تھا اور اب اسکول پرنسپل کو معطل کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:35:51
حکومت کی کا عوام سے براہ راست بات چیت ہو سکے اور عوامی مسائل کا فوری تصفیہ ہو، اس لئے اب یوپی کی عوام کو لمبی لائنوں، گھنٹوں، دنوں، ہفتوں یا مہینوں کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا،
View more
Sun, 10 Sep 2017 10:33:42
ریزرو بینک آف انڈیا(آربی آئی) کے سابق گورنررگھورام راجن نے کہا کہ اگر مرکزی بینک کا سربراہ نرم ہو تواپنی ٹیم کے ارکان کے درمیان اپناوقار کو کھونے کا خطرہ ہے رہتاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy