Sat, 30 Sep 2017 22:29:57
ہسپانوی علاقے کاتالونیا میں کل اتوار پہلی اکتوبر کو آزادی کے ریفرنڈم کی پولنگ کے لیے مقامی حکومت پرعزم ہے۔ اس ریفرنڈم کو اسپین کی مرکزی حکومت کالعدم قرار دے چکی ہے۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 22:23:30
سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مغربی علاقوں میں تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں کم ازکم28 شہری مارے گئے ہیں۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 22:18:22
سرحدی سیکورٹی فورس (بی ایس ایف)نے ہفتے کے روز 14 فٹ سرنگ کاپردہ فاش کیاہے جو بین الاقوامی سرحدپر پاکستان کے زیر زمین علاقے سے گزر رہاتھا۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 22:12:26
وزیردفاع نرملاسیتا رمن نے آج سیاچن اور لداخ کے کنٹرول لائن کے مقامات ر فوجیوں کے ساتھ دسہرہ کاتہوارمنایا۔ انہوں نے فوجیوں کو بتایا کہ حکومت ہر صورت میں ان کی حمایت کرتی ہے۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 22:09:28
دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے شہری ترقیات کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے میٹروریل کے کرایے میں اضافہ کی تجویزواپس لینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 22:06:11
بلٹ ٹرین پروجیکٹ پر تنقید کرتے ہوئے کانگریسی لیڈرپی چدمبرم نے کہا کہ یہ نوٹ بندی کی طرح ہوگا تاکہ سب کچھ ختم ہوجائے۔ انہوں نے ریلوے کی حفاظت کو بہتر بنانے پرتوجہ مرکوزکرنے کی اپیل کی۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:52:09
راجدھانی دہلی میں ایک 6سالہ بچہ کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے تحت 19 سال کے نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولس کو اس قتل کے پس پشت جو وجہ بتائی ہے وہ حیران کن ہے ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy