Sun, 08 Oct 2017 12:18:04
آئندہ لوک سبھا انتخاب کی تیاریوں میں بھارتی جنتا پارٹی ابھی سے مصروف ہوگئی ہے۔اسی کولے کر بہار کے دارلحکومت پٹنہ میں جمعہ کو بھارتی جنتا پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کی دو روزہ میٹنگ شروع ہوئی ۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 12:02:52
جی ایس ٹی سے متعلق کل اعلان کردہ رعایتوں کو’’اونٹ کے منہ میں زیرہ ‘‘قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ قدم گجرات اسمبلی انتخابات کو ذہن میں رکھ کراٹھایا گیا ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 11:51:34
گزشتہ دنوں ورلڈ اکنومی فورم کے انڈیااقتصادی اجلاس میں وزیر ریل پیوش گوئل نے ایک عجب بات کہی۔ پیوش گوئل نے کہا تھا کہ لوگوں کی نوکری جانا معیشت کے لیے اچھا اشارہ ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 11:46:02
کاشی ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے بعد اب دین دیال اپادھیائے گورکھ پور یونیورسٹی میں طالبہ کیساتھ چھیڑچھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 11:42:21
این جی ٹی نے جنتر منتر کے آس پاس سبھی احتجاجی مظاہرین پرجمعرات کو پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیاں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 11:39:18
وزیر خارجہ سشما سوراج اس ماہ کے اخیر تک ڈھاکہ میں مشترکہ مشاورت کمیشن کی میٹنگ میں حصہ لینے بنگلہ دیش کے دورے جائیں گی۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 11:27:03
اتر پردیش کے بہرائچ ضلع میں سریو ندی میں ہفتے کی صبح ایک کشتی پلٹنے سے دو بچوں سمیت 6 افراد ڈوب گئے.، ان میں سے چھ افراد کی موت ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 11:23:02
محکمہ انکم ٹیکس نے دہلی اور قومی دارالحکومت علاقہ میں 50 جگہوں پر چھاپہ ماری کی ہے یہ چھاپہ ایک معروف آٹو اسپیئر پارٹس بنانے والی کمپنی کے ٹھکانوں پر مارے گئے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy