Sun, 22 Oct 2017 11:24:59
متحدہ عرب امارات کی قیادت بڑے بڑے چیلنجز کا خود مقابلہ کرنے کے ساتھ مملکت کے عوام اور امارات میں مقیم شہریوں کو نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور انہیں زندگی کے ہرشعبے میں آگے نکلنے کی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:21:49
یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی طرف سے سعودی عرب پر داغا جانے ولا بیلسٹک میزائل شمالی صنعاء میں زھبان کے مقام پر گر گیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:18:43
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ میں اب ٹیکسی صرف سعودی شہری ہی چلا سکیں گے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:14:05
سعودی عرب نے شام کے شہر الرقہ کو دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے غاصبانہ تسلط سے آزاد کرانے پر شام کی سیرین ڈیموکریٹک فورسز اور عالمی اتحاد کو مبارک باد پیش کی ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:10:51
سعودی عرب کی ایک بڑی دینی درس گاہ جامعہ الامام کے ڈائریکٹر اور سپریم علماء کونسل کے رکن ڈاکٹر سلیمان ابا الخلیل نے کہا ہے کہ یونیورسٹی نے اخوان المسلمون کے افکار سے متاثر تمام شخصیات سے معاہدے ختم کردیے ہیں۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:43:35
کرناٹک حکومت جلدہی ایک فیصلہ کرنے جارہی ہے جسے میں ریاست کے دوپہیوں والے سوار کی زندگی میں تبدیلی آسکتی ہے۔ریاستی حکومت 100سی سی یا اس سے کم انجن کی صلاحیت والے دو پہیوں کی موٹر گاڑیوں پر دو لوگوں کی سواری کرنے پر روک لگانے جارہی ہے ۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:38:07
آدھارکارڈنہیں تھااسلئے زندگی کا آدھاربھی گیا۔بچی کو سیاست کی سمجھ کہاں تھی، کہاں پتہ تھا کہ راشن کیلئے آنکھوں کی پتلیوں اورانگلیوں کی چھاپ حکومت کوچاہیے۔ چاہے تمہاری آنکھیں ہی کیوں نہ پتھراجائیں۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:29:15
کرناٹک میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے اہم سیاسی پارٹیوں میں ہلچل شروع ہوگئی ہے ۔کہاجارہا ہے کہ کئی کانگریس ارکانِ اسمبلی بی جے پی میں شامل ہوسکتے ہیں ۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:26:04
شہیدوں کے اعزاز میں اترپردیش حکومت نے اہم فیصلہ لیتے ہوئے ان کے وارثین کو ملنے والی راحتی امداد کی رقم کو دوگنا کرکے 40لاکھ روپے کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy