Thu, 02 Nov 2017 23:22:05
لنگایت فرقہ کو ملک کے ساتویں مذہب کے طور پر باضابطہ منظوری دینے کی مانگ پر زور دینے کیلئے 19نومبر کو شہر میں لنگایتوں کا ایک بہت بڑا کنونشن نیشنل کالج میدان میں منعقد ہوگا۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 23:17:21
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج سے بی جے پی کی طرف سے شروع کی گئی پریورتن یاترا کو ایک بڑا سیاسی ناٹک قرار دیا او ر کہاکہ ریاست میں اقتدار پر رہتے ہوئے بی جے پی نے جو پاپ کئے ہیں اس یاترا کے ذریعہ وہ دھونے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے جو ناممکن ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 23:14:48
بی جے پی کی طرف سے آج سے شروع کی گئی پریورتن یاترا پر طنز کرتے ہوئے ریاستی وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے کہاکہ یہ پریورتن یاترا نہیں، بلکہ پچھتاوا یاترا ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 23:09:08
آنے والے اسمبلی انتخابات میں اقتدار پر آنے کی کوشش کے طور پر بی جے پی نے آج اپنی پریورتن یاترا کی شروعات کی۔ بی جے پی کے قومی صدر امیت شا نے پارٹی کو اقتدار پر لانے کیلئے جدوجہد کے اعلان کے ساتھ اس ریلی کی شروعات کی۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 21:19:21
گجرات میں انتخابی گہما گہمی کے درمیان نوجوان دلت لیڈر جگنیش میوانی نے آج اعادہ کبا کہ وہ دلتوں کے مسائل پر راہل گاندھی سے بات چیت کر سکتے ہیں میں کانگریس پارٹی یا کسی دوسرے سیاسی پارٹی سے نہ تو جڑے ہیں اور نہ جڑیں گے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 20:58:32
ہوس اور جنسی درندگی اس حد تک بے لگام ہوسکتی ہے ؟ شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا اور پھر کون سوچ سکتا ہے کہ اپنے ہی گھر میں انسان نما وحشی بھی چھپاہے ؟
View more
Thu, 02 Nov 2017 20:54:31
جنوری 2016سے دسمبر 2016کے دوران شائع ہونے والی کنڑا کتابوں پر انعام دینے کے لئے مصنفین اور ناشرین سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 20:48:23
ضلع انتظامیہ کی جانب سے آئندہ ماہ دسمبر میں منعقد ہونے والے کراولی اتسوا کے موقع پراپنے فن کا مظاہرہ کرنے کے خواہشمند کلاکاروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 20:37:20
گدگ میں 27اور 28اکتوبر کو منعقدہ IMAکی ریاستی میٹنگ میں کاروار کی شاخ کو IMA کی بہترین شاخ کے طور پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے،ا س بات کی اطلاع انڈین میڈیکل اسوسی ایشن کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy