Mon, 06 Nov 2017 10:48:04
جتنادل سکیولر(جے ڈی ایس) کے قومی صدراور سابق وزیراعظم ایچ ڈی دے گوڈا نے دعویٰ کیا کہ ریاست کے بی جے پی اور ریاستی کانگریس حکومتیں کسانوں کی مشکلات کو حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔
View more
Mon, 06 Nov 2017 10:36:45
اداکار سے سیاستداں بنے شتروگھن سنہا نے ایک مرتبہ پھر بی جے پر نشانہ سادھا ہے ۔ گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کو بی جیپی کیلئے ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے شتروگھن سنہا نے کہا کہ ان سے تبھی نمٹا جاسکتا ہے جب پارٹی ون مین شو اور دو جوان کی فوج کی ذہنیت سے باہر آئے ۔
View more
Mon, 06 Nov 2017 10:22:52
نوٹ بدی کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر آٹھ نومبر کو کانگریس کے احتجاج کے اعلان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ مجسمہ پھونکنا انہیں بدعنوانی اور کالے دھن کے خلاف جنگ میں آگے بڑھانے سے نہیں ڈرا سکتا۔
View more
Mon, 06 Nov 2017 10:14:13
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختارعباس نقوی نے آج یہاں اس بات کااظہار کیاکہ مرکز میں نریندرمودی کی قیادت میں حکومت ملک کی ترقی کو اپنا’راشٹر دھرم‘ سمجھتی ہے
View more
Mon, 06 Nov 2017 10:04:03
گجرات میں کانگریس اپنے 43 ممبران اسمبلیوں کو ان کی وفاداری کا انعام دینے جارہی ہے ۔ گجرات انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے ان 43 امیدواروں کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ،
View more
Mon, 06 Nov 2017 09:58:32
سیکورٹی فورسز نے اتوار کے روز شمالی کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اوڑی سیکٹر میں پاکستان کے بارڈر ایکشن ٹیم (بیٹ) حملے کو ناکام بنانے کے دوران دو جنگجووں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Nov 2017 09:54:08
اترپردیش ،اتراکھنڈ اور میزورم کے سابق گورنر عزیز قریشی نے موجودہ ماحول پر حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کہ جب منہدم بابری مسجد میں نماز روکی گئی تھی تب معروف ہندو رہنما اکچھئے برہمچاری اس وقت کے وزیراعظم پندت جوہر لال نہرو کے تین مورتی ہاوس کے سامنے جاکر نماز روکے جانے کی مخالفت کی تھی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy