Thu, 21 Jun 2018 11:18:24
مغربی بنگال کے نئے کانگریسی سربراہ گورو گوگوئی نے پیر کو دعوی کیا ہے کہ 2019 لوک سبھا انتخابات نریندر مودی اور بقیہ بھارت کے درمیان لڑا جائے گا اور ان کی پارٹی مرکز میں حکومت بنائے گی۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 11:15:25
جموں وکشمیر میں سیاسی ہلچل کے درمیان وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے آج شہید اورنگ زیب کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ وہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع اورنگ زیب کے گھر گئیں۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 11:09:46
ریاستی وزیر برائے محکمہ تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا نے بتایاکہ شراڈی گھاٹ پرسڑک پرجاری دوسرے مرحلہ کے تعمیری کام اگلے تین تا چاردنوں میں مکمل ہوں گے جس کے بعد 10دن واٹر کیوزنگ ہوگی اور 5جولائی کے اندر شراڈی گھاٹ ٹرافک کے لئے کھول دیاجائے گا۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 11:06:08
انجمن کالج فور ویمن کی طالبات نے گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی تعلیم کے میدان میں زبردست پرفارمینس پیش کرتے ہوئے پوری ریاست میں بھٹکل کا نام روشن کردیا ہے۔
View more
Thu, 21 Jun 2018 10:49:29
یکم شوال 15 جون 2018کو جدہ شہر کے بیچوں بیچ بہت ہی خوبصورت پاریس ہال میں بی سی جدہ کے ممبران کے لئے عید ملن منعقد ہوا. کثیر تعداد میں ممبران اور مہمانان بھی شریک ہوئے. پروگرام کا اغاز مولوی عفان ادیاور کی خوش آواز تلاوت کلام پاک سے ہوا.
View more
Wed, 20 Jun 2018 23:03:06
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیا نائیڈو کل مہاراشٹر کے پونے میں ’’زراعت کو پائیدار اور منافع بخش بنانا‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی مشاورت کا افتتاح کریں گے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:59:16
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ ،سابق رکن اسمبلی اور اسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے ایکزکیوٹیو چیرمین پروفیسر بھیم سنگھ نے جموں وکشمیر کے گورنر این این ووہرہ سے درخواست کی ہے کہ وہ جموں وکشمیر آئین کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy