Thu, 09 Apr 2020 05:26:33
کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں نافذ21 دن کے لاک ڈاؤن کی میعاد 14/ اپریل کو ختم ہونے جا رہی ہے اور لوگ اس کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں -
View more
Thu, 09 Apr 2020 00:13:18
آج بدھ کو بھٹکل کی ایک حاملہ خاتون کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہونے کے بعد اُس کی جانچ کرنے والی ایک ڈاکٹر سمیت قریب 15 لوگوں کے تھوک کے نمونے جانچ کے لئے روانہ کرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع نے اس بات کی بھی خبردی ہے کہ خاتون کے رابطے میں رہنے والے پانچ قریبی رشتہ داروں کو آج بدھ کو انجمن کورنٹائن سینٹر میں الگ تھلگ بھی رکھا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے جس ڈاکٹر نے کورونا سے متاثرہ خاتون کی جانچ
View more
Wed, 08 Apr 2020 22:40:03
وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کی وجہ سے پیدا صورتحال کو’سماجی ایمرجنسی‘ قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ کئی ریاستی حکومتوں، ضلع انتظامیہ اور ماہرین نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کو کہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے ملک میں 21 دن کا لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کی مدت 14 اپریل کو ختم ہونی ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 22:31:26
دنیا بھر کے ممالک میں کرونا وائرس کی وَبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مختلف احتیاطی اقدامات کیے جارہے ہیں اور لوگوں کی آزادانہ نقل وحرکت پر پابندی عاید کی جارہی ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 22:26:33
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 300 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔یو اے ای میں اب اس مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2659 ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 22:15:00
سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کے بعد جاری ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن کے پیش نظر غیر منظم شعبہ کے نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کو مزدوری دینے کی حکومت کو ہدایت دینے سے یہ کہتے ہوئے منگل کو انکار کردیا کہ وہ فی الحال حکومت کی کسی بھی کوشش یا فیصلے میں مداخلت نہیں کرے گا۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 22:10:16
عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات و خدشات کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ سری نگر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے شب برات کی مناسبت سے منعقد ہونے والے اجتماعات و عوامی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔
View more